Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ornament”

Showing 1–10 of 17

1.

ornament

verb active

آراستہ کرنا۔ زیب دینا۔ زینت دینا۔ رونق دینا۔ زیبائش کرنا۔ سوبھا مان کرنا۔ بنانا۔ سارنا۔ مزین کرنا۔ مرصع کرنا۔ چار چاند لگانا

2.

ornament

noun

Meanings

  1. 1

    گہنا۔ زیور۔ ابھوکن۔ ابھرن

  2. 2

    زیب۔ زینت۔ زیبائش۔ آرائش۔ رونق۔ بہار۔ بناؤ۔ سنگار۔ خوبصورتی۔ نقش و نگار

4.

ornamentalist

noun

زیور فروش۔ آرائش گر

5.

chain

noun

Meanings

  1. 1

    series of links

    رنجیر ۔ لڑی ۔ سانکل

    • Chains of gold are stronger than chains of iron. (Prov.)

      سونے کے آگے فولاد نرم ۔ (زر دیدم فولاد نرم ۔ فارسی مثل)

  2. 2

    (chains)

    ہتھ کڑی ۔ بیڑی ۔ پیکڑا ۔ جولاں

  3. 3

    measuring chain

    جریب ۔ زنجیر

  4. 4

    ornament

    توڑا ۔ کردھنی ۔ سکری ۔ سونے یا چاندی کی رنجیر

  5. 5

    series

    تار ۔ لڑی ۔ قطار ۔ سلسلہ

    • chain for fastening a door

      کنڈی ۔ سانکل ۔ زنجیر ۔ زلفی

    • an elephant's chain

      آنڈو

6.

cross

noun

Meanings

  1. 1

    a gibbet

    سولی ۔ چلیپا۔ چوپارا۔ صلیب۔ قینچی۔پھانسی

  2. 2

    affliction

    بپتا۔ دکھ۔ سنکٹ۔ بلا۔ آفت۔ مصیبت۔ حادثہ۔ قباحت۔ تکلیف۔ اذیت۔ کسالا۔ کشٹ

    • Crosses are ladders to heaven. (Prov.)

      کشٹ بیکنٹھ کی نسینی ہے

  3. 3

    line drawn through another (+)

    آڑا نشان۔ ستیا

  4. 4

    ensign of the Christian religion

    عیسائی مذہب کا نشان۔ صلیب

    • The cross on his breast and the devil in his heart. (Prov.)

      ہاتھ سمرنی،‌پیٹ کترنی

  5. 5

    Christian doctrine

    عیسائی مذہب۔ عقیدہٴ دین عیسوی۔ نصاریٰ

  6. 6

    (Arch.) monument or ornament in the form of a cross

    آڑے نشان کا یا اس روپ کا مقبرہ (+)

    • She doth stray about

    • By holy crosses where she kneels and prays.

    • (Shakespear, Merchant of Venice v. I)

      دیر و گرجا میں وہ تو جاتی ہے سر عبادت میں وہ جھکاتی ہے F.C.

Show 3 more
  1. 7

    money stamped with a cross

    صلیب دار سکہ۔ سکہٴ صلیبی

  2. 8

    (serveying)

    ناپنے کا آلہ

  3. 9

    mixing of breeds

    دو نسلوں کا میل۔ دو نسلا پن۔ دوغلاپن ۔ پیوند۔ جوڑ

    • The mule is a cross between the male ass and the mare.

      گھوڑی اور گدھے کے میل سے خچر بنا ہے

    • cross and pile

      چت پٹ۔ اُلٹی سیدھی۔ شیر بکری

    • Cross I win, and pile you lose. (Swift)

      چت بھی میری پٹ بھی میری

    • to take up the cross

      عیسیٰ کے نام یا لئے دکھ جھیلنا۔ کسالا سہنا۔ بپتا بھوگنا۔ سنکٹ اٹھانا۔ غم یا تکلیف برداشت کرنا

7.

crown

noun

Meanings

  1. 1

    a wreath or garland or any ornament encircling the head

    مُکٹ۔ سر پیچ۔ تاج۔ سہرا

    • No cross, no crown. (Prov.)

      دکھ بنا راج نہیں۔ تکلیف بغیر تاج نہیں

    • Mutual love, the crown of all our bliss. (Milton)

      آپس کی پریت آنند کا کریٹ

    • Uneasy lies the head that wears a crown. (Shakespeare)

      بے چین سر ہے وہ جو پہنے ہے تاج کو

  2. 2

    sovereign

    راجا۔ پادشاہ۔ شاہ۔ سلطان

  3. 3

    royalty

    راج۔ پادشاہی۔ سلطنت۔پادشاہت

  4. 4

    a piece of money stamped with the image of a crown

    انگریزی اشرفی دس روپے کی۔ اٹھ ماشی

  5. 5

    summit

    چوٹی۔ پُھلنگ۔ سرا۔ راس۔ ٹیکری

  6. 6

    (of the head)

    چاند۔ چندیا۔ کھوپری۔ کپال۔ کاسہ سر

    • From the sole of his foot even to the crown of his head there was no blemish in him. (2 Samual xiv. 25)

      ایڑی سے چوٹی تک اس میں کوئی عیب نہ تھا

Show 2 more
  1. 7

    (of a hat)

    ٹوپی کا چندویا

  2. 8

    tonsure

    پادری کے سر کی چوٹی اس کے رتبے کی شناخت کے واسطے۔ گھٹی ہوئی ٹانٹ

8.

decoration

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    بناؤ۔ سجاوٹ۔ زیب۔ آراستگی۔ آرائش۔ زیبائش۔ سنوار۔ زینت

  2. 2

    ornament

    سازوسامان۔ سنگار۔ بھوکن۔ سوبھا

    • military decoration

      تمغا جو حسن خدمت کے بدلے فوجی ملازموں کو ملتا ہے

9.

enrich

verb active

Meanings

  1. 1

    render opulent

    زردار، تونگر، امیر یا دولت مند کرنا

  2. 2

    fertilize

    زمین کمانا۔ زرخیز کرنا۔ زمین کو قوت دینا۔ سیر حاصل کرنا۔ سیراب کرنا

  3. 3

    ornament or improve

    سنگارنا۔ زیب دینا۔ آرائش دینا۔ آراستہ کرنا۔ عمدہ کرنا۔ رونق دینا

  4. 4

    instruct

    سکھانا۔ پڑھانا۔ سدھانا۔ تربیت دینا۔ تعلیم دینا

10.

feather

noun

Meanings

  1. 1

    a plume

    پنکھ۔ پر

    • Feather by feather, a goose is plucked.

      ایک ایک پر کر کے بطخ نچ جاتی ہے (گوری کا جوبن چٹکیوں میں۔ مثل)

  2. 2

    (of a horse)

    بال بھونری۔ سانپن۔ بھونری

  3. 3

    (down.)

    بال۔ رونگٹا۔ رواں

  4. 4

    kind

    قسم۔ جنس۔ قماش۔ رنگ۔ وضع

    • birds of a feather

      ایک قسم کے پرندے

  5. 5

    ornament

    کلغی۔ طرہ۔ عزت۔ زیبائش

    • in full feather

      مستعد۔ دولت مند

    • to be in high feather

      خوش و خرم نظر آنا۔ کریز میں ہونا۔ مگن ہونا

    • to cut a feather (Naut.)

      پانی میں جہاز کے چلنے سے جھاگ کا اٹھنا

    • to get new feathers

      نئے پر آنا یا نکلنا۔

    • to show the white feather

      بھاگ جانا۔ دم دکھانا۔ پیٹھ دکھانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books