absolutely
adverb
Meanings
- 1
without restriction
بلا قید یا شرط ۔ بالکل ۔ مطلق ۔ محض ۔ سراسر ۔ نپٹ ۔ نرا
- 2
without relation
بنفسہ ۔ بذاتہ ۔ باصلہ ۔ آپ ہی آپ
- 3
positively
ضرور بالضرور ۔ لا کلام ۔ البتہ ۔ خواہ مخواہ
It is absolutely necessary
یہ بہت ہی ضرور یا لابد ہے
absolutely impossible
محض ۔ غیر ممکن ۔ محال مطلق
