windowed
adjective
کھڑکی والا
Dictionary results for
Showing 271–278 of 278
adjective
کھڑکی والا
noun
انگور کی بیل لگانے والا
noun
برسانے والا۔ پھٹکنے والا
noun
پونچھنے والا
a towel
انگوچھا۔ صافی۔ رومال
(Mach.)
بھاری ڈاٹ کے اٹھانے کا ایک پرزہ
preposition
not without
بھیتر۔ ادنر۔ اندروں۔ میں۔ بیچ میں۔ اندر تک
within the waters
پانی کے اندر
in the limits of
حد میں۔ احاطے میں۔ ذہن میں
during
عرصے میں۔ مدت میں۔ اندر
within an hour
ایک گھنٹے کے اندر
into the heart of
من میں۔ دل میں۔ ذہن میں
not beyond
اندر۔ میں
within my power
میرے اختیار میں
within sight
حد نظر تک
within the term
میعاد کے اندر
noun
اون کے واسطے بھیڑیں پالنے والا
noun
the earth and its inhabitants
دنیا۔ سنسار۔ جہان۔ عالم۔ دہر۔ جگت
a division of the globe
کھنڈ۔ دنیا۔ لوک
the new world
نئی دنیا۔ امریکہ
the earth
پرتھوی۔ مہی۔ کرہٴ زمین۔ ہفت اقلیم
universe
مخلوق۔ کائنات۔ کون و مکان۔ سرشٹی۔ خلقت
آباد آسمانی کرہ۔ عالم ملکوت
the customs
لو کک۔ بیوہار۔ دنیا داری کی راہ و رسم یا برتاؤ
a knowledge of the world
دنیا کی راہ و رسم سے واقفیت
course of life
کاروبار۔ ڈھنگ۔ حال
How goes the world with thee?
تمہارا کیا حال ہے؟
the human race
نوع انسان۔ بشر۔ بنی آدم۔ دنیا کے لوگ۔ دنیا
What says the world?
دنیا کیا کہتی ہے؟ کیا خبر ہے؟
secular affairs
دنیوی معاملات۔ سنساری جھگڑے۔ دنیا کے دھندے
a great multitude
دنیا۔ جہان۔ انبوہ۔ ازدحام۔ جم غفیر۔ بھیڑ۔ خلقت
a world of men
ایک خلقت
all in the world
جتنا ممکن ہے
a world to see
عجائبات روزگار
for all the world
ٹھیک۔ بالکل
the lower world
عالم اسفل۔ پاتال
old world
پرانی دنیا۔ ایشیا،افریقہ،یورپ
prince of the world
شیطان
to go to the world
بیاہا جانا۔ دنیا داری یا گرہست میں پھنسنا
world's end
دنیا کا پرلا سرا
world without end
ہمیشہ۔ لازوال۔ ابد
noun
عالمی طاقت۔ بڑی طاقت۔ دولت عظمیٰ
Looking for classic Urdu literature? Read the books