axle-box
noun
آون
Dictionary results for
Showing 21–30 of 147
noun
آون
noun
جامدانی ۔پٹاری
adjectiveadverbnoun
(flying fox)
چمگادڑ ۔ بادُر ۔ گڑ باگل
noun
پان ۔ تنبول پتر۔ برگِ تنبول
betel box
پن بٹا ۔ پٹاری ۔ پان دان ۔ خاص دان
betal plant
ناگر بیل
betel seller
پنواڑی ۔ تنبولی
prepared betel
بیڑا ۔ کِھیلی ۔ گلوری
verb active
shut up in a box
بند کرنا ۔ صندوق میں بند کرنا ۔ پٹارے میں رکھنا
strike with the fist
گھونسا، ڈک یا مکا مارنا ۔ گھسیانا ۔ مکیانا ۔ ڈکیانا ۔ مشت زنی کرنا ۔ بت پلانا ۔ بتیانا
to box one's ears
کان پہ تھپڑ مارنا
box the compas
قطب نما کا خانہ بتانا
noun
blow
گھونسا ۔ مکا ۔ ڈک
box on the head
دھول ۔ دھپا ۔ چانٹا
verbnoun
گھوسم گھاسا ۔ مکم مکا یا ڈکم ڈکا لڑنا
noun
a case
صندوق ۔ صندوقچہ ۔ صندوقچی ۔ ڈبی ۔ ڈبیا ۔ پٹارا ۔ بکس (Cor.)
dice box
چونگا ۔ صندوقچہ جس میں پاسے ہلا کے پھینکتے ہیں
driver's seat
جوا ۔ کوچ بکس (Cor.)
(of a theatre)
خانہ ۔ درجہ
an iron ring in the nave of a wheel
آمن ۔ آون
a shooting box
شکاری گھر
(in comp.)
دان ۔ as pen box قلم دان
box drain
پٹی ہوئی موری یا بدر رو ۔ خصی پرنالا ۔ صندوقی موری
box office
دفتر جہاں ناچ گھر کے ٹکٹ بکتے ہیں
box-order
ناچ گھر میں جانے کی اجازت
in a box
مشکل میںپھنسا ہوا ۔ مبتلا ۔ گرفتار
Pandora's box
بس کی گانٹھ ۔ جھگڑے کی جڑ ۔ لڑائی کا مول ۔ سیہہ کا کانٹا ۔ کنیر کا پھول
pill-box
(۱) ڈبا ۔ ڈبیا (۲) حکیم کی گاڑی
noun
صندوق نما پلنگ
noun
زین یا موٹا کپڑا
Looking for classic Urdu literature? Read the books