heterodoxy
noun
الحاد۔ بدعت۔ عدم تقلید۔ آزاد خیالی۔ آزاد روی
Dictionary results for
Showing 81–90 of 147
noun
الحاد۔ بدعت۔ عدم تقلید۔ آزاد خیالی۔ آزاد روی
noun
قدیم مصر کی تحریر جو بجائے حروف کے تصویر کے ذریعہ سے لکھی جاتی تھی۔ انچھر کی جگہ مورتی لکھاوٹ
The lion, eagle, fox and boar
Were heroes' titles heretofore ;
Bestowed as hieroglyphics fit
To show their valour, strength and wit.
شیر، سؤر، لومڑی، چوتھے عقاب شیر مردوں کے قدیمی تھےخطاب ان کی گویا کہ یہ علامت تھی شیر مردی و عقل و طاقت کی F.C.
verb active
intoxicate
متوالا کرنا۔ مست کرنا۔ مدہوش کرنا۔ نشہ کرنا۔ مخمور کرنا
exhilirate
بے ہوش کرنا۔ دیوانہ کرنا۔ برانگیختہ کرنا
verb active
taint with disease
بیماری کی چھوت لگا دینا۔ لگنا۔ اڑ کر لگنا۔ سرایت کرنا
taint with morbid matter
سڑانا۔ بگاڑنا۔ متعفن کرنا۔ فضا کو زہریلا کرنا۔ ناپاک کرنا۔ گندگی پھیلانا۔ بیماری کے جراثیم پھیلانا۔ متعدی مرض پھیلانا
taint with the communication of anything noxious
بگاڑنا
(Law)
تعدی۔ داغ نا جوازی
influence
اثر۔ سرایت۔ تاثیر
adjective
harmless
بے نقصان۔ بے مضرت
innocent
بے گناہ۔ بے شر۔ معصوم
adverb
بے ضرر
adjective
منشی۔ نشہ آور۔ مسکر
verb active
متوالا کرنا۔ مست کرنا۔ بیہوش کرنا۔ مدہوش کرنا۔ سرشار کرنا۔ مخمور کرنا
adjective
متوالا۔ بے ہوش۔ سرشار۔ بدمست۔ مخمور۔ نشے میں چور
p.adjective
نشیلا۔ نشے دار۔ مسکڑ
intoxicating drugs
مسکرات۔ نشے کی چیزیں
Looking for classic Urdu literature? Read the books