expansibility
noun
پھیلنے کی قابلیت۔ وسعت پذیری
Dictionary results for
Showing 101–110 of 177
noun
پھیلنے کی قابلیت۔ وسعت پذیری
adjective
پھیلنے کے لائق۔ پھولنے کے قابل۔ وقعت پذیر۔ بڑھنے یا پھیلنے جوگ
noun
see expanse.
The expansion of the air is proportioned to the pressure upon it. (Bentley)
ہوا کا پھیلاؤ اس کے دباؤ کے برابر ہوتا ہے
that which is expanded
بستار۔ فراخی۔ کشادگی
space
جگہ۔ مقام۔ میدان
(Math.)
کھلاؤ۔ کھولنا
adjective
پھیلاؤ۔ پھیلانے یا پھیلنے والا۔ پھیلانے یا پھیلنے کی طاقت رکھنے والا
noun
companion
منتر۔ واقف کار۔ ہم دم۔ ہم نشین۔ آشنا۔ یار۔ محرم راز
demon
موکل۔ بیر۔ بھوت۔ پریت
noun
the state or relation
میل۔ ملاپ۔ موافقت۔ صحبت۔ انس۔ انسیت
Men are made for society and mutual fellowship.
آدمی آپس کے میل اور ملاپ کے واسطے بنے ہیں
familiar intercourse
بات چیت۔ ربط و ضبط۔ میل جول۔ اخلاص۔ اختلاط
company
ساتھ
partnership
ساجھا۔ شاملات۔ شراکت
(Eng. universities)
طالب علم کا وظیفہ یا جاگیر
(Arith.)
حساب شراکت
good fellowship
یار باشی۔ عیش و عشرت
love of fellowship
حب نوعیت
noun
a member of a fire company
آگ بجھانے والا۔ فائرمین
a man who tends the fire, as of a steam engine
وہ آدمی جو انجن پر آگ کی خبر گیری کرتا ہے۔ انجن جھوکا
noun
انگیٹھی۔ بروسی۔ آتش دان
of a gun
پیالہ۔ رنجک دان
verbnoun
show a momentary brilliancy
کوندنا۔ چمکنا۔ چمچمانا۔ لہکنا
burst
بھڑکنا۔ آگ لگ اٹھنا
make a quick and unexpected transit
جھلک دکھانا ۔ چمکنا
to flash in the pan
رنجک چاٹ جانا۔ ناکامیاب رہنا
noun
طراری۔ تیز زبانی۔ لسانی۔ زباں درازی۔ شرب زبانی۔ خوش تقریری۔ خوش گفتاری۔ چکنی باتیں
Looking for classic Urdu literature? Read the books