chimpanzee
noun
بن مانس
Dictionary results for
Showing 71–80 of 177
noun
بن مانس
noun
a company of singers
بھجن گانے والے ۔ گندھرب ۔ قوال ۔ منڈلی ۔ سنگت ۔ چوکی
part of a church
گندھرب استھان ۔ قوال گاہ
noun
rustic
گنوار ۔ دہقانی ۔ دیہاتی ۔ کسان
Clowns are best in their own company but gentlemen are best everywhere. (Prov.)
غنڈا سو ہے غنڈوں میں اور بھلا مانس ہر کہیں
coarse, ill-bred man
گنوار ۔ اکھڑ ۔ اُجڈ ۔ جاٹ ۔ بدخلق آدمی ۔ بے تمیز یا ناشائستہ آدمی
buffoon
بھانڈ ۔ بھنڈیلا ۔ مسخرہ یا نقال
noun
delegation
سپردگی ۔ تفویض ۔ تحویل
warrant
پروانہ ۔ فرمان ۔ سند
a ship in commission
جہاز آمادہ بہ جنگ
charge
اختیار ۔ ادھکار ۔ اقتدار
Such commission I have received from above.
مجھے خدا کے ہاں سے یہ حکم ہوا ہے
a company of persons
جماعت ۔ جتھا
order (for goods)
فرمائش ۔ آگیا ۔ حکم
allowance
دستوری ۔ دلالی ۔ آڑت ۔ حق السعی ۔ حق ۔ رسوم ۔ کمیشن (Cor.) ۔ آڑھت
to do business on commission
آڑت کرنا
perpetration
ارتکاب ۔ کرتب ۔ کیا ۔ حرکت
commision of bankruptcy
عدالت دیوالیا ۔ محکمہٴ ناداری
commission of lunacy
پاگل یا دیوانہ دریافت کرنے کی عدالت
commission of an offence
جرم کا ارتکاب ۔ جرم کرنا
commission on collections
محصلانہ ۔ حق تحصیل
commission on goods
رسوم ۔ دلالی ۔ دستوری ۔ حق السعی ۔ آڑت ۔ کمیشن (Cor.)
noun
ساتھی ۔ سنگتی ۔ یار ۔ ہم راہی ۔ رفیق ۔ صحبتی ۔ ہم صحبت ۔ ہم نشین
Ask my companion if I be a thief. (Prov.)
چور کا بھائی گٹھ کٹا (The thief's brother is pickpocket.)
a bottle companion
ہم پیالہ و ہم نوالہ
adjective
ملنسار ۔ ملن ہار ۔ خوش صحبت ۔ یار باش
noun
سنگت ۔ ساتھ ۔ صحبت ۔ ہم راہی ۔ رفاقت
noun
body of men
گروہ ۔ جتھا ۔ ٹولی ۔ منڈلی ۔ جماعت
fellowship
سنگت ۔ ساتھ ۔ صحبت ۔ ہم راہی ۔ رفاقت
bad company
بری صحبت
He is good company.
وہ اچھا ساتھ ہے
A crowd is not company, and faces are but a gallery of pictures, where there is no love. (Bacon)
بھیڑ سے کچھ سبھا نہیں بنتی اور بنا پریت آدمیوں کے منہ مٹی کی سی مورتیں دکھائی دیتے ہیں
corporation
ساجھی ۔ شرکا ۔ جماعت
assembly
سبھا۔ مجلس ۔ جلسہ
(of infantry)
سو سپاہیوںکی ٹولی
company's paper
کمپنی کا کاغذ یا پرمیشری نوٹ
a company of danching girls
طائفہ ۔ منڈلی
bear company
ساتھ جانا ۔ سنگ جانا ۔ ساتھی ہونا ۔ ہم راہ ہونا یا جانا ۔ ساتھ لگنا
keep company
ساتھ یا سنگ رہنا ۔ ساتھ لگا رہنا ۔ سنگت یا صحبت رکھنا
keep company with a woman
آشنائی کرنا
a chartered company
جماعت سند یافتہ
registered company
رجسٹری شدہ کمپنی
unregistered company
جماعت بلا سند
noun
the act
سکیڑ ۔ اینٹھن ۔ سمیٹ ۔ جکڑاؤ ۔ انقباض
the state
مروڑ ۔ جکڑاؤ ۔ پیچ و تاب
Oil of vitriol will throw the stomach into involuntary contractions. (Arbuthnot)
نیلے تھوتھے کے تیل سے معدہ اپنے آپ اینٹھنے لگتا ہے
spasm
اکڑ ۔ کمیڑا ۔ اینٹھن ۔ تشنج
(Math.)
اختصار ۔ سنکشیپ
(Gram.)
حذف ۔ ترخیم ۔ اختصار
contraction and expansion
کھلنا مُندنا ۔ لُپ لُپاہٹ ۔ رتق وفتق
verbnoun
repose
لیٹنا ۔ سونا ۔ آرام کرنا ۔ استراحت کرنا
Where souls do couch on flowers, we'll handi a hand. (Shakespeare)
جہاں دل و جان پھولوں پر لیٹے ہیں ہم تم ہاتھ میںہاتھ ڈالے پھریں گے
The sun in couched, the sea-fowl gone to rest. (Woods)
سورج اَست ہوا، جل کے جانوروں نے بسیرا لیا
(as a beast)
دبکنا ۔ جھکنا ۔ دبکی لگانا ۔ اکڑوں ہونا
These when death
Comes like a rushing lion, couch like spaniels
With lolling tongues, and tremble at the paw.
(Dryden)
آتی ہے موت دوڑ کر جب شیر سی تو یہ دبکے ہیں جیسے کتے ہلا جیب، کانپتے F.C.
hide
دبک رہنا یا جانا ۔ لکنا ۔ چھپنا
We'll couch in the castle-ditch. (Shakespeare)
قلعے کی کھائی میںہم چھپ جائیں گے
Looking for classic Urdu literature? Read the books