Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“par”

Showing 421–430 of 661

421.

heir

noun

وارث۔ والی۔ حق دار۔ مستحق۔ دھن ادھکاری۔ اتر ادھکاری

Phrases & examples

  1. heir apparent

    ولی عہد۔ جانشین

  2. heir presumptive

    ولی عہد فرضی۔ وارث قیاسی

  3. heir to the throne

    ولی عہد۔ ولی۔ یوراج

  4. residuary heir

    عصبہ

  5. without heir

    لاوارث۔ نردایاد

422.

holy

adjective

Meanings

  1. 1

    set apart to the service of God

    بھگت۔ دھرماتما۔ ولی۔ صاحب دل۔ پاک۔ پوتر۔ متبرک۔ مقدس۔ واجب التعظیم

  2. 2

    guiltless

    بے گناہ۔ مبرا۔ بری۔ معصوم۔ نردوکھی۔ پاکباز۔ فرشتہ سیرت۔ بے نفس۔ متقی۔ پرہیزگار

    • holy city

      بیت المقدس

    • holy day

      عید۔ مذہبی تہوار۔ مذہبی جشن

    • holy Ghost

      روح القدس۔ روح الله۔ پوتر آتما

    • holy God

      ذات پاک۔ خدائے پاک۔ سبحان الله

    • holy one

      حضرت عیسیٰ کا لقب

    • holy place

      متبرک جگہ۔ مقدس مقام

    • holy writ

      کتاب مقدس۔ انجیل۔ پاک نوشتے

423.

home

noun

Meanings

  1. 1

    a man's own dwelling-house

    گھر۔ مکان۔ ڈیرا۔ مسکن۔ استھان۔ بیت۔ مقام۔ خانہ

    • To Adam Paradise was a home ; to the good among his descendants home is a paradise. (Hare.)

      آدم کا بہشت گھر تھا، اس کی نیک اولاد کا گھر ہی بہشت ہے

  2. 2

    country

    جنم بھوم۔ وطن۔ ولایت۔ دیس۔ ملک۔ زاد بوم

    • at home

      گھر میں۔ مکان پر

    • to be at home with

      واقف یا محرم ہونا

424.

horizon

noun

زمین کا کنارہ جو دیکھنے ميں آسمان سے لگا ہوا معلوم ہوتا ہے۔ افق۔ سمستھان۔ آکاس گربھا۔ نظر گھیرا

Phrases & examples

  1. apparent horizon

    پرستھا گربھا

  2. true horizon

    کھتیہجا گربھا

425.

horizontal parallax

noun

نطر گھیرے کا کونا

426.

hull

verb active

Meanings

  1. 1

    separate the hulls of

    پوست۔ بکل یا چھلکا اتارنا

  2. 2

    pierce the hull of

    جہاز کے پیٹے پر گولہ مارنا

427.

immediae

adjective

Meanings

  1. 1

    not separated

    قریب۔ نزدیک۔ بلاواسطہ۔ بے توسط۔ بلافصل۔ متصل

  2. 2

    present

    حاضر۔ موجود۔ جلد۔ فی الفور۔ بالفعل۔ فوری

  3. 3

    acting with nothing interposed

    بلا توسط۔ سیدھا۔ راہ راست

428.

imparity

noun

Meanings

  1. 1

    inequality

    تفاوت۔ عدم مساوات۔ اختلاف۔ نامناسبت۔ ناموافقت

  2. 2

    difference of degree

    درجے یا خوبی کا فرق

  3. 3

    oddness

    طاق ہونا۔ برابر حصوں میں تقسیم نہ ہو سکنا

429.

imparl

verbnoun

کسی مقدمہ کو آپس میں فیصلہ کرنے کے لیے مہلت پانا

430.

imparlance

noun

راضی نامے کے لیے مہلت پانا۔ استحقاق مدعا علیہ کا صلح نامہ کی مہلت پانے کے لیے

Looking for classic Urdu literature? Read the books