parasite
noun
Meanings
- 1
a toady
مفت خور۔ طعام تلاش۔ ہر دیگی چمچہ۔ رکابی مذہب۔ طفیلی۔ ٹکڑ خور
- 2
plants
وہ پودے جو اور درختوں پر پیدا ہوتے ہیں۔ طفیلی پودا
- 3
(Zool.)
وہ جانور جو دوسرں کے بدن پر رہتے ہیں۔ طفیلی کیڑا
Dictionary results for
Showing 51–60 of 661
noun
a toady
مفت خور۔ طعام تلاش۔ ہر دیگی چمچہ۔ رکابی مذہب۔ طفیلی۔ ٹکڑ خور
plants
وہ پودے جو اور درختوں پر پیدا ہوتے ہیں۔ طفیلی پودا
(Zool.)
وہ جانور جو دوسرں کے بدن پر رہتے ہیں۔ طفیلی کیڑا
adjective
چاپلوس۔ خوشامدی۔ کاسہ لیس۔ لیموں نچوڑ
دوسروں کے طفیل گزارہ کرنے والا۔ طفیلی
noun
چھتری۔ آفتابی۔ زنانہ چھتری
noun
لفظ کا کسی مرکب سے مشتق ہونا
noun
چند اسما کا ترکیب میں بحال واحد یا بضد یکدگر واقع ہونا
(Print.)
خطوط وحدانی کے اندر کی عبارت
adjective
سب سے نیچا
verb active
بانٹنا۔ تقسیم کرنا۔ حصے بخرے کرنا
noun
a lot
گروہ۔ مجمع۔ ٹکڑی۔ پرا
a packet
بستہ۔ بقچہ۔ بدری۔ پلندہ۔ پوٹلی۔ پارسل
(Law) a part
حصہ۔ ٹکڑا۔ قطعہ
a parcel of land
قطعہٴ زمین۔ قطعہٴ اراضی
noun
شراکت از روئے وراثت۔ مشترکہ وراثت
noun
پٹی دار۔ ساجھی۔ شریک۔ شریک وراثت
Looking for classic Urdu literature? Read the books