scroll
noun
Meanings
- 1
a roll of paper or parchment
لپٹا ہوا کاغذ جیسا کہ مکتوب بنا کر رکھتے ہیں ۔لکھے ہوئے کاغذ کا مٹھا۔ (طومار۔ جدول)
- 2
(Arch.)
مرغول۔ کٹاؤ
- 3
حلقہ مہر کے سے نشان کا جو العبد کی جگہ لکھ دیا جائے۔ نقش و نگار۔ (بیل ہوٹے)
Dictionary results for
Showing 571–580 of 661
noun
a roll of paper or parchment
لپٹا ہوا کاغذ جیسا کہ مکتوب بنا کر رکھتے ہیں ۔لکھے ہوئے کاغذ کا مٹھا۔ (طومار۔ جدول)
(Arch.)
مرغول۔ کٹاؤ
حلقہ مہر کے سے نشان کا جو العبد کی جگہ لکھ دیا جائے۔ نقش و نگار۔ (بیل ہوٹے)
verb active
prepare
تیار کرنا۔ بنانا
accustom
عادت ۔ خو یا بان ڈالنا۔ عادی کرنا
perpare by drying
خشک کرنا۔ سکھانا
spice
مسالا ڈالنا۔ مزیدار کرنا۔ بگھارنا۔ چھونکنا۔ لذیذ کرنا۔ نمکین کرنا۔ (چٹخارہ پیدا کرنا)
render pleasant
دل پسند کرنا۔ خوشگوار کرنا
The proper use of wit is to season conversation.
مزاق کا اصل کام کلام کا مرغوب کرنا ہے
moderate
معتدل کرنا۔ دھیما یا ہلکا کرنا
iimbue
چاٹ۔ پوٹھ۔ ڈوب یا رنگ دینا۔ ڈوبنا۔ تعلیم دینا یا سکھانا
noun
قابلیت تجزیہ وتفریق۔ بھن جوگتا۔ (فصل پزیری)
جدا ہونے کے لائق۔ تفریق پزیر۔ ممکن التفریق، الگ ہونے کی جوگ
verb active
1, disunite
جدا کرنا۔ علیحدہ کرنا۔ مفارقت کرنا
lie between
بیچ میں ہونا۔ حائل ہونا
select from among others
چننا۔ چھانٹنا۔ انتخاب کرنا۔
adjective
separated
بچھڑا۔ متفرق۔ علیحدہ۔ مہجور۔ جدا۔ (منفصل)
unconnected
الگ۔ منتخب۔ نیارا۔ (منفرد)
incorporeal
بے جسم۔ نردیہ۔
adverb
علیحدہ۔ جداگانہ۔ جداجدا۔ بھن بھن۔ الگ الگ۔ فرداًفراداً۔ ایک ایک کر کے۔ بہ دفعات۔ پھٹ پھٹ۔ (متفرق طور پر۔ انفرادی حیثیت سے)
noun
disjunction
جدائی۔ مہاجرت۔ پھوٹ۔ (انفصال)
disunion
بچھویا۔ برہ تفرقہ۔ علیحدگی۔ مفارقت۔ (فراق۔ ہجر۔)
chemical analysis
تجزیہ۔ بھنتا۔ کھنڈن۔ سودھن۔
divorce
طلاق
noun
علیحدگی پسند۔ غیر مقلد۔ جدا مشرب۔ تفرقہ پسند۔
verb active
(Law)
قرق کرنا۔ تحویل میں رکھنا۔ سپرد کرنا۔ (قبضہ کرلینا۔ ہتھیا لینا)
set apart
جدا کرنا۔ الگ کرنا۔ علیحدہ کرنا،۔ ایکانت میں کرنا۔
sequester one's self
گوشہ نشین ہونا۔ محفوظ ہونا۔ ایکانت میں بیٹھنا ۔ (عزلت اختیار کرنا)
Looking for classic Urdu literature? Read the books