pare
verb active
Meanings
- 1
cut off
کاٹنا۔ کترنا۔ چھانٹنا۔ چھیلنا۔ تراشنا
- 2
diminish by little and little
تھوڑا تھوڑا کر کے کم کرنا
to pare the nails
ناخن کاٹنا، تراشنا یا لینا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 93
verb active
cut off
کاٹنا۔ کترنا۔ چھانٹنا۔ چھیلنا۔ تراشنا
diminish by little and little
تھوڑا تھوڑا کر کے کم کرنا
to pare the nails
ناخن کاٹنا، تراشنا یا لینا
noun
درد میں تخفیف کرنے والی دوا۔ مسکن درد۔ شربت مسکن
noun
(Anat.)
بدن میں ایک نرم اور پولی شے
(Bot.)
گرہ جو درخت کی جڑ میں ہوتی ہے۔ اسفنجیہ
noun
ماں یا باپ۔ مادر یا پدر۔ والد یا والدہ
Children, obey your parents in all things, for this is well-pleasing unto the Lord.
اے بچو، اپنے والدین کا ہر امر میں حکم مانو کیونکہ اس سے خدا بہت خوش ہوتا ہے
cause
سبب۔ باعث۔ موجد۔ بانی۔ چشمہ۔ مخرج۔ اصل۔ جڑ۔ منبع
noun
اصل۔ نسب۔ نسل۔ خاندان۔ کل۔ گھرانا۔ سلسلہٴ نسب
adjective
پدری۔ مادرانہ۔ بزرگانہ۔ خاندانی۔ آبائی
adverb
خاندانی طور پر۔ ماں باپ کی طرف سے
noun
جملہٴ معترضہ کی یہ علامت: ( )۔ قوسین
adjective
جملہٴ معترضہ سے متعلق۔ بطور جملہٴ معترضہ
adjective
بن ماں باپ کا۔ یتیم
Looking for classic Urdu literature? Read the books