resolve
verb active
Meanings
- 1
separate the parts of
تفریق کرنا۔ عناصر یا اجزا جدا کرنا۔تشریح کرنا۔ بھن کرنا۔ تحلیل کرنا۔ تجزیہ کرنا۔
- 2
dissolve
چگلانا۔ گلانا۔
- 3
unravel
عقدہ کشائی کرنا۔ کھولنا۔ سلجھانا۔ حل کرنا۔
- 4
assure
یقین دلانا۔ واقف، آگاہ یا مطلع کرنا۔ جتانا۔
- 5
express by vote
آگیا کرنا۔ ارشاد کرنا۔ حکم دینا۔ تجویزکرنا۔ قراردادمنظور کرنا۔ ریزولیشن پاس کرنا۔
- 6
(Math.)
حل کرنا۔
Show 2 moreShow fewer
- 7
(Med.)
پھیلانا۔
- 8
(Music)
سُرملانا۔
