breech
noun
Meanings
- 1
back part
چوتڑ ۔ پیچھا ۔ پُٹھا
- 2
(of cannon)
توپ کی پیندی یا پیچھا
breech loader
ڈبیا کی بندوق ۔ بیچ لوڈر (Cor.)
Dictionary results for
Showing 71–80 of 310
noun
back part
چوتڑ ۔ پیچھا ۔ پُٹھا
(of cannon)
توپ کی پیندی یا پیچھا
breech loader
ڈبیا کی بندوق ۔ بیچ لوڈر (Cor.)
noun
لکھنے کی میز
an office
دفتر ۔ دفتر خانہ
a department of Government
سرکاری محکمہ
adjective
مصروف ۔ مشغول ۔ کام میں ۔ دھندے میں لگا ہوا ۔ کام کا
He is busy.
وہ کام میں لگا ہوا ہے
Tomorrow is a busy day. (Shakespeare 'Richard III' v. 3.)
کل کام کا دن ہے
busy as a bee
مکھی سا مصروف
active
چالاک اور محنتی
officious meddling
فضول خدمت یا کام کرنے والا ۔ دخل انداز ۔ خوشامدی ۔ ہردیگی چمچہ ۔ ہر کام میں ٹانگ اڑانے والا
Busy folks are always meddling. (Prov.)
فضول کام کرنے والا سدا پاؤں اڑاتا پھرتا ہے
the busiest part of a city or town
چوک ۔ منڈی ۔ بڑا بازار ۔ گُدڑی
noun
oily part of milk
مکھن ۔ مسکہ ۔ نونی گھی ۔ گھی ۔ روغن زرد
butter's once a year in the cow's horn. (Prov.)
سال میں ایک بار گائے کے سینگ میں گھی ہوتا ہے
Butter is gold in the morning, silver at noon, and lead at night. (Prov.)
مکھن تڑکے سونا،دوپہر کو چاندی، رات کو سیسہ (لقمہٴ صباحی بہ ازمرغ و ماہی ۔ فارسی مثل)
substance resembling butter
گھی ۔ روغن ۔ مکھن سی چیز
preposition
near to
پاس ۔ قریب ۔ نکٹ ۔ نیڑے ۔ ڈھگ ۔ دھورے ۔ کنے ۔ متصل
to sit by the side of
پاس بیٹھنا ۔ پہلو میں بیٹھنا
to keep by
پاس یا نزدیک رہنا
through or with
میں ۔ سے ۔ بہ وسیلے ۔ معرفت ۔ کارن سے ۔ دوارے ۔ بہ سبب ۔ بہ باعث ۔ بہ وجہ
By other's fault wise men correct their own. (Prov.)
بدھ جن کی یہ ہیگی سار انکر کھوٹ سے کریں سنوار
By doing nothing we learn to do ill. (Prov.)
ٹھالی بیٹھے اُت پاٹ سوجھے
They judge of the future by the past.
پچھلی باتوں سے آگے کا حال دریافت کرتے ہیں
by means of
بہ وسیلے ۔ سے ۔ بہ ذریعے ۔ راہ سے ۔ ذریعے سے ۔ معرفت ۔ ہاتھ
Send it by a coolie!
قلی کے ہاتھ بھیج دو
per
فی ۔ پیچھے ۔ پر ۔ سرے
according to
بموجب ۔ موافق ۔ انو سار ۔ از روئے ۔ حسب
by law
از روئے قانون
from the part of
طرف سے ۔ اور سے ۔ من جانب ۔ از جانب
by the father's side
باپ کی طرف سے
7, at, on, in
پر ۔ میں ۔ سے ۔ بہ
by rail
ریل میں
(measure)
بہ مقدار ۔ پھر
too big by half
ڈیوڑھا
(Arith.)
سے ۔ پر ۔ بٹے ہوئے
four divided by two
چار بٹے دو
not later than
تک ۔ تلک ۔ تئیں ۔ توڑی ۔ لگ ۔ لوں
by all means, by all manner of means
ہر طرح یا طور سے
by chance
اتفاقاً ۔ اتفاق سے ۔ کداچت ۔ اچانک
by degrees
رفتہ رفتہ ۔ ہوتے ہوتے ۔ درجہ بدرجہ ۔ بہ تدریج
by distress and sale
بذریعہ قرقی اور نیلام
by fits and starts
یکایک ۔ کداچت ۔ موج سے
by gift
از روئے ہبہ
by God
خدا کی قسم ۔ رام کی سوں ۔ والله
by heart
نوک زبان ۔ حفظ ۔ از بر ۔ کنٹھ
to learn by heart
کنٹھ کرنا
by hook or by crook
کھینچ تان کے ۔ جوں توں کر کے
by land
خشکی سے ۔ خشکی کی راہ سے
by marriage
ازدواج کے ذریعہ سے ۔ نکاح سے ۔ بواہ سے
by means of
بہ وسیلے ۔ دوارے ۔ بہ وساطت
by myriads
لاکھوں ۔ لکھوکھا ۔ کروڑوں
by night and day
رات دن ۔ شب و روز
by no means
ہرگز نہیں ۔ کسی طرح نہیں
by oneself
اکیلا ۔ تن تنہا ۔ بدات خاص
by post
ڈاک میں ۔ بذریعے یا بہ سبیل ڈاک
by, hard by, close by
لگ بھگ ۔ پاس ہی
by reason of
اس وجہ سے ۔ اس سبب سے
by such a day
اُس روز تک ۔ اُس دن لگ
by suit
بذریعہ نالش
by the law of India
قانون ہند کے مطابق
by the prophet
نبی کی قسم ۔ نبی کی سوں
by the way
اور یہ کہ ۔ اور دیکھو تو ۔ سنو تو
by this act
بموجب ایکٹ ہذا کہ
by virtue of
بہ اعتبار ۔ بہ حیثیت
by warrant
عندالاجرائے وارنٹ
by water
تری یا پانی کی راہ سے
by way of friendship
از راہ اخلاص یا دوستی ۔ دوستی میں
by your bounty
آپ کی بدولت ۔ آپ کے اقبال یا عنایت سے ۔ آپ کی دیا سے
come by
ملنا ۔ حاصل ہونا ۔ ہاتھ آنا
day by day
روز بروز ۔ دن بدن
one by one
ایک ایک ۔ فرداً فرداً
year by year
سال بسال ۔ سالانہ ۔ ہر سال ۔ برسوڑی
noun
(for water)
نہر
a vein
رگ
canal department
نہر کا محکمہ
canal laws
قوانین متعلقہ نہر
canal rents
محصول نہر ۔ نہر کے پانی کی اُگاہی
breach of canal laws
حرکات خلاف قوانین نہر
noun
(for playing)
تاش
I would cheat my own father at card. (Prov.)
گنجفے میں میں اپنے باپ سے بھی نہیں چوکتا
(of the mariner's compass)
نقشہ قطب نما
(visiting card)
ملاقات کا ٹکٹ ۔ ملاقاتی کارڈ
card board
پٹھا ۔ دفتی
card party
تاش کےکھلاڑی
card playing
تاش کا کھیل
a suit in cards
بازی ۔ ہاتھ
cut the cards
تراشنا ۔ کاٹنا
have the cards in one's hand
جیتنا ۔ غالب آنا
losing card
ہارنے والا پتا
make a mislead at card
بانٹ میںغلطی کرنا
play at cards
تاش کھیلنا
play one's cards well
چال چلنا
postal card
کارڈ ۔ پیسے کا ٹکٹ خط
shuffle the cards
ابتر کرنا ۔ پھینٹنا ۔ ملانا
wedding card
رقعہ شادی
winning card
جیتنے والا پتا
verb active
throw
پھینکنا ۔ ڈالنا ۔ بیگنا ۔ گیرنا
to cast a stone at
پتھر پھینکنا
To cast an old shoe after one. (Prov.)
کسی کے پیچھے پرانی جوتیاں پھینکنا
to cast a glance
نظر ڈالنا
To cast a sheep's eye at one. (Prov.)
کنکھیاں مارنا
To cast oil into the fire is not the way to quench it. (Prov.)
تیل ڈالنے سے آگ کہیں بجھتی ہے
To cast pearls before swine. (Prov.)
گدھوں کو انگوری باغ
(A vineyard for a donkey.)
emit
دینا
shed
جھاڑنا ۔ کریز کرنا ۔ اُتارنا ۔ چھوڑنا
overcome
پچھاڑنا ۔ گرانا ۔ دے مارنا ۔ پٹکنا ۔ نیچے ڈالنا یا لانا
found
ڈھالنا
to cast type
حرف ڈھالنا
cast in the same mould
ایک سانچے کے ڈھلے ہوئے
compute
جوڑنا ۔ پھیلانا ۔ لگانا ۔ کرنا
to cast an account
حساب کرنا
to cast up old scores (Prov.)
گڑے کوئلے اکھیڑنا
fix the parts among the actors.
ہر ایک کا کھیل ہر ایک کو سونپ دینا
cast a calf
بچھا دینا یا ڈالنا ۔ بیانا
cast anchor
لنگر ڈالنا
cast aside
الگ یاپرے پھینکنا ۔ پھینکنا ۔ انگ کرنا ۔ دور کرنا ۔ بیگنا
cast away
پھینک دینا ۔ پرے پھینکنا ۔ گنوانا ۔ کھونا
to cast away one's life
جان کھونا یا گنوانا
cast in a mould
ڈھالنا ۔ سانچے میں ڈھالنا
cast in a trial
مقدمہ جیتنا
cast in one's lot with one
کسی کی بھلائی برائی یا نفع نقصان میں شریک ہونا
cast its skin
کینچلی اُتارنا یا چھوڑنا
cast lots
نام نکالنا ۔ قرعہ ڈالنا ۔ چھٹی نکالنا یا ڈالنا ۔ پتی گیرنا
cast off
اُتارنا ۔ دور کرنا ۔ موقوف کرنا ۔ برطرف کرنا ۔ نکال دینا ۔ چھوڑ دینا
Cast me not off in the time of old age.
الہی تو مجھے بڑھاپے میں مت چھوڑ
cast off clothes
اُترن کترن ۔ اترن پترن ۔ اتارن ۔ پھٹا پرانا ۔ میل خورا
cast out
نکال دینا ۔ نکال باہر کرنا ۔ دروازے سے باہر نکالنا
cast to the winds, cast to the dogs
چیل کوّوں کو بوٹیاں دینا
cast up, 1. compute
جوڑنا ۔ جوڑ لگانا ۔ میزان لگانا ۔ جمع کرنا
vomit
گیرنا ۔ ڈالنا ۔ رد کرنا ۔ اوکنا ۔ قے کرنا ۔ اُلٹی کرنا ۔ چھانڈنا ۔ دھرتی یا زمین دیکھنا ۔ استفراغ کرنا
cast up accounts
حساب لگانا یا جوڑنا
party cast
مغلوب ڈگری ۔ مدون ڈگری
to be cast down
اُداس یا دلگیر ہونا ۔ سست ہونا ۔ افسردہ ہونا
to cast in one's teeth
اُکٹنا ۔ احسان جتانا ۔ منہ پر لانا
nounplural
موہن بھوگ ۔ ترمال ۔ نقد مال ۔ نعمت ۔ لذیذ کھانا ۔ پرساد ۔ پکوان ۔ من و سلویٰ
Though my cates be mean take them in good part. (Shakespeare)
میرے دال دلیے کو قبول کیجئے
Alas, how simple to these cates compared, was that crude apple that diverted Eve. (Milton)
ان نعمتوں کے سامنے کیا مال تھا بھلا حوا کو کچے سیب نے گمراہ کردیا F.C.
noun
small apartment
کوٹھڑی ۔ حجرہ ۔ خانہ ۔ گھر
The brain contains ten thousand cells
In each some active fancy dwells. (Prior)
کوٹھڑی بھیجے میں ہیں گی دس ہزار ان کےاندر بستا ہے چنچل بچار F.C.
small cavity
چھید ۔ سوراخ
cave
گپھا ۔ کھو ۔ غار
In cottages and lowly cells
True piety neglected dwells. (Somerville)
جھوپڑوں اور گپھاؤں میں سچے جوگی ایکانت رہتے ہیں F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books