navigate
verb active
Meanings
- 1
pass over in ships
جہاز کے ذریعے سے عبور کرنا۔ جہاز رانی کرنا
- 2
steer
جہاز چلانا۔ سیاحت کرنا
Dictionary results for
Showing 121–130 of 169
verb active
pass over in ships
جہاز کے ذریعے سے عبور کرنا۔ جہاز رانی کرنا
steer
جہاز چلانا۔ سیاحت کرنا
noun
a hollow
دانتا۔ دندانہ۔ کھونچا۔ موکھا
a pass
گھاٹی۔ درہ
verb neutor
حد سے زیادہ ہونا۔ تجاوز کرنا
verb active
شکست دینا۔ زیر کرنا۔ مغلوب کرنا۔ سر کرنا۔ مارنا۔ جیتنا۔ غالب آنا۔ فتح مند ہونا۔ بس میں لانا
He that overcomes his passions overcomes his greatest enemies. (Prov.)
جس نے اندری جیتی مانو اندر جیتا
verb active
view from a high place
بلند جگہ سے دیکھنا۔ اوپر سے دیکھنا
inspect
غور کرنا۔ نظر ثانی کرنا۔ نگرانی کرنا۔ دیکھ بھال کرنا
pass by
چشم پوشی کرنا۔ نظر نہ کرنا۔ دھیان نہ کرنا۔ گئی کرنا۔ درگزر کرنا۔ جانے دینا۔ اغماض کرنا۔ طرح دینا
neglect
جان کر غفلت کرنا۔ پہلو تہی کرنا۔ فروگزاشت کرنا۔ نظر انداز کرنا
verb active
طے کرنا۔ گزرنا
اغماض کرنا۔ طرح دینا۔ چشم پوشی کرنا۔ درگزر کرنا۔ آنا کانی کرنا
سبقت لے جانا۔ آگے بڑھ جانا۔ غالب آنا۔ پار نکل جانا۔ عبور کرنا۔ گزر جانا
passive participle
منقضی۔ گزشتہ۔ رفت و گزشت۔ گزرا ہوا۔ رفتہ
noun
اسم فعل
present participle
اسم حالیہ
perfect participle
ماضی معطوفہ۔ نام بھوتی
passive participle
اسم مفعول
noun
a passive recipient
برداشت کرنے والا۔ سہنے والا۔ برد بار۔ سہارو
diseased person
مریض۔ بیمار۔ روگی
in-patients
شفاخانے کے رہنے والے مریض
out-patients
باہر کے مریض
adjective
mournful
پرملال۔ دردناک۔ ملال انگیز۔ قابل افسوس
compassionate
ترحم انگیز۔ قابل رحم۔ درد آمیز۔ قابل ہمدردی
Looking for classic Urdu literature? Read the books