passionate
adjective
Meanings
- 1
easily excited
غصہ ور۔ تند خو۔ کرودھی۔ غصیل۔ جھلا۔ غصیلا۔ تند مزاج۔ مغلوب الغضب
- 2
warm
گرم۔ پرشوق۔ دل سوز۔ رسیا۔ شوقین
Dictionary results for
Showing 1–10 of 12
adjective
easily excited
غصہ ور۔ تند خو۔ کرودھی۔ غصیل۔ جھلا۔ غصیلا۔ تند مزاج۔ مغلوب الغضب
warm
گرم۔ پرشوق۔ دل سوز۔ رسیا۔ شوقین
adverb
غصے سے۔ روس میں۔ دل سوزی سے۔ سرگرمی سے۔ بہ دل و جان۔ شوق سے۔ دل و جان سے۔ تند مزاجی سے
verb active
دیا کرنا ۔ ترس کھانا ۔ رحم کرنا ۔ غم خواری کرنا
adjective
دیالو ۔ دیا وان ۔ دیاوَنت ۔ رحم دل ۔ درد مند
There never was any heart truly great and generous that was not also tender and compassionate. (South.)
کوئی ایسا سچا دھرمی مہاتما نہیں ہوا، جو دیاوَنت اور کرپال نہ ہو
adverb
دیا کر کے ۔ ترس کھا کے ۔ رحم دلی سے ۔ رحم کھا کے
adjective
free from passion
منصف۔سچا۔راست۔باز۔بےپروا۔بےہواوہوس۔ سلیم الطبع۔حلیم۔اندری جِت۔صاف
Reason requires a clam and dispassionate situation of the mind to from her judgments aright. (Shakespeare)
عقل اپنی درس رائے دینےکےواسطے خاطرجمع اورطبع سلم چاہتی ہے
adverb
عادلانہ۔حلم سے۔بلاطرفداری۔انصافاً۔بلانفسیانیت
verb active
سخت تاثیر کرنا۔ بڑا اثر کرنا
adjective
بے نفس۔ سخت تاثیر یافتہ
adjective
نردئی۔ بے رحم۔ بے درد۔ بے ترس
Looking for classic Urdu literature? Read the books