bespatter
verb active
Meanings
- 1
soil
بگاڑنا ۔ چھینٹے ڈالنا ۔ گندہ کرنا ۔ ناپاک یا خراب کرنا
- 2
asperse
کلنک لگانا ۔ بٹا لگانا ۔ تہمت، بہتان یا داغ لگانا ۔ حرف لانا
Dictionary results for
Showing 71–80 of 204
verb active
soil
بگاڑنا ۔ چھینٹے ڈالنا ۔ گندہ کرنا ۔ ناپاک یا خراب کرنا
asperse
کلنک لگانا ۔ بٹا لگانا ۔ تہمت، بہتان یا داغ لگانا ۔ حرف لانا
verb active
patch
تھیگلی یا پیوند لگانا
spoil
اناڑی پن سے کرنا ۔ بگاڑنا ۔ ان گھڑ پنے یا پھوہڑ پنے سے کرنا ۔ ستیاناس کرنا
noun
swelling
پھوڑا ۔ پُھنسی ۔ مُہاسا
Botches and blains must all his flesh emboss. (Milton)
۱۔ اس کے بدن پہ پھوڑے پُھنسی نکلیں گے۔ ۲۔ پھوٹ پھوٹ کے نکلے گا
patch
تھیگنی
clumsy performance
کچا یا ناقص کام
Leave no rubs or botches in the work. (Shakespeare)
کام میں کوئی چینٹ یا رگڑ مت چھوڑو۔
verb active
rupture
توڑنا ۔ پھوڑنا ۔ تڑکانا
to break one's head
سر توڑنا
shatter
ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔ چورہ کرنا ۔ پرزے کرنا ۔ ریزہ ریزہ کرنا ۔ چور چور کرنا
broken down with care
چنتا نے چر لیا
break to pieces
ٹکڑے ٹکڑے کرنا
destroy
توت توڑنا ۔ توڑ ڈالنا ۔ ناس کرنا
impair
روگی یا دائم المریض بنانا
broken health
روگی
weaken the force of
زور گھٹانا یا کم کرنا
interrupt
روکنا ۔ آڑ لگانا ۔ حائل ہونا ۔ توڑنا ۔ اُچٹانا ۔ روک یا آڑ بننا ۔ سد راہ ہونا ۔ حارج یا مخل ہونا
to break one's sleep
نیند توڑنا یا اُچٹانا
violate
خلاف، انحراف یا بھنگ کرنا ۔ توڑنا
to break a law
قانون کے خلاف کرنا
cashier
عہدہ یا ہّدا توڑنا ۔ موقوف کرنا
make bankrupt
دیوالہ نکالنا یا پیٹنا
broken
دیوالیا
tame
ہلانا ۔ پالنا ۔ سدھانا
propound
ظاہر کرنا ۔ کھولنا ۔ بیان یا فاش کرنا ۔ کہنا ۔ بھانڈا پھوڑنا ۔ اُگھاڑنا ۔ پرگھٹ کرنا
to break one's mind
جی کی بات کہنا
break a bank
کوٹھی یا بینک توڑنا ۔ دیوالہ پیٹنا یا نکالنا ۔ تپڑ یا ٹاٹ اُلٹنا ۔ میر بساط کا دیوالہ نکالنا
break a butterfly upon a wheel
مکھی کو توپ سے اُڑانا ۔ چینٹی کو ہاتھی سے مروانا
break a charm or spell
جادو اتارنا
break a fall
چوٹ بچانا ۔ چوٹ سے بچنا ۔ تھامب لینا
break a jest
ٹھٹا، ہنسی یا مذاق کرنا ۔ ٹھٹا مارنا ۔ اُشغلہ یا شگوفہ چھوڑنا
break a lance
سامنا یا مقابلہ ۔ لڑنا، دنگل یا اکھاڑے میں اترنا
break a path
راستہ کھولنا ۔ سڑک کاٹنا یا نکالنا
break a promise
وعدہ خلافی کرنا ۔ مکرنا ۔ بچن، بات، اقرار یا قول سے پھرنا ۔ وعدہ وفا نہ کرنا
break bulk
بوجھ اتارنا، ہلکا یا کم کرنا
break company
جدا، الگ یا علیحدہ ہونا
break cover
جنگل سے باہر آنا ۔ جھاڑی سے نکل بھاگنا
break down
ٹوٹنا ۔ ہار جانا
break ground or land
(1) ہل چلانا ۔ زمین جوتنا ۔ زمین توڑنا (2) begin کام جاری یا شروع کرنا ۔ بڈھا لگانا
break in a horse
گھوڑا نکالنا ۔ کھڑکھڑیے میں سدھانا یا نکالنا
break into
زبردستی اندر گھسنا
break into a house
مکان میں نقب دینا ۔ سیندھ لگانا یا مارنا ۔ کومل کرنا ۔ گھر پھوڑنا
break jail
جیل خانہ یا قید خانہ توڑ کے بھاگنا ۔ قیدی کا بھاگ جانا
break of
چھڑانا ۔ نکال دینا
He broke the horse of the habit of jibbing.
اُس نے گھوڑے کی اڑ نکال دی
break off
چھوڑنا ۔ بند کرنا ۔ ترک کرنا
break one's fast
ناشتا کرنا ۔ کلیوا کرنا ۔ منہ جُھٹالنا
break one's neck
گردن یا سر توڑنا
break open
توڑ کے کھولنا ۔ توڑ ڈالنا ۔ کھول ڈالنا ۔ کھول لینا
break silence
بول اُٹھنا ۔ منہ کھولا
break the back
کمر توڑنا
break the heart
دل یا جی توڑنا
break the ice
ہمت کرنا ۔ ڈھارس باندھ کے شروع کرنا
break through troops
سپاہ کو چیر کے نکل جانا
break up
(1) توڑنا ۔ برخاست کرنا ۔ اُٹھانا ۔ چھٹی دینا (2) disband توڑ دینا ۔ ہُراّ کرنا
break upon the wheel
پہیے کے نیچے کچلوا دینا ۔ گاڑی پھروا دینا ۔ کولھو میں پلوانا
break (waves)
لہریں یا موجیں مارنا
noun
گھوڑے کا راستہ
noun
گٹھڑی ۔ مُٹھڑی ۔ پوٹلی ۔ پلندا ۔ بقچہ ۔ بستہ ۔ بنڈل (Cor.)
bundle of cow-pats
چُھوآ ۔ ہیل ۔ کھاس
bundle of grass
گھاس کا گٹھا ۔ گٹھڑی ۔ بوجھا ۔ بھروٹا یا لادی
bundle of papers
کاغذوں کا مُٹھا یا گڈی
noun
employment
کام ۔ کاج ۔ اُدم ۔ شغل
Business is the salt of life. (Prov.)
شغل زندگی کی جان ہے ۔ خالی سے بیگار بھلی
(rather be pressed than idle)
transaction
کام کاج ۔ کاروبار ۔ بیوہار ۔ معاملہ ۔ داد و ستد
Business neglected is business lost. (Prov.)
کام بِسرا ۔ کام اُسرا
(work forgotten, work marred)
(mercantile)
کار بیوہار ۔ سوداگری
office
دھندا ۔ پیشہ ۔ کسب ۔ روزگار
Mind one's own business
اپنے کام سے کام رکھو
duty
فرض ۔ دھرم ۔ چاکری ۔ خدمت
matter in question
امر متنازعہ فیہ ۔ بات ۔ امر تصفیہ طلب ۔ مقصد ۔ مطلب ۔ کام
What is your business?
کیا کام ہے
business of importance
ضروری کام ۔ بڑا بھاری کام
carry on a business
سر انجام، بندوبست یا کاروبار کرنا ۔ کام چلانا ۔ کار براری کرنا
current business
چلتا کام ۔ کاروبار روزمرہ ۔ روزمرہ کا کام
despatch of business
کارگزاری ۔ کام چلانا، نکالنا یا بھگتانا ۔ بُھگتان
do one's business 1.
ٹھکانے لگانا ۔ کام بگاڑنا
حاجت رفع کرنا ۔ ضرورت نکالنا ۔ کام کرنا
drive a business
کام چلانا
extensive business
بڑا کارخانہ ۔ پھیلا ہوا کام ۔ بھاری کاروبار
have business with one
کسی سے سروکار یا مطلب رکھنا
knowledge of business
تجربہ کاری ۔ کاردانی ۔ معاملہ دانی
losing business
گھاٹے یا ٹوٹے کا کام۔ مندی دکان
man of business
کامی ۔ کار باری ۔ کاردان ۔ معاملہ دان ۔ بیوہاری آدمی
place of business
کوٹھی ۔ دفتر ۔ کارخانہ
thriving business
چلتی دکان ۔ بڑھتا کار ۔ چلتا پیشہ
noun
لیک ۔ پگڈنڈی ۔ بٹیا ۔ چور رستہ
noun
نیک نامی کی چٹھی ۔ سارٹیفکٹ (Cor.) سچوتی چٹھی ۔ چٹھی خوشنودی مزاج کی
certificate of a horse's death
سقطی نامہ
certificate of character or good conduct
نیک چلنی کی چٹھی ۔ خوشنودی مزاج کی چٹھی
certificate of clearance
راہداری یا نکاسی کی چٹھی ۔ پرمٹ بہتی ۔ رَونّا ۔ پروانہٴ روانگی
certificate of death
فوتی نامہ ۔ موت پتر
certificate of despatch
چالان ۔ رَوَنّا
certificate of dismissal
پروانہٴ موقوفی
certificate of heirship
سند وراثت ۔ سرٹیفیکٹ وراثت
certificate of poverty
مفلسی نامہ ۔
certificate of service
پروانہ یا سند کارگزاری
life certificate
حیات نامہ
noun
شنگرف
hepatic cinnabar
نِرسی شنگرف
Looking for classic Urdu literature? Read the books