paw
noun
Meanings
- 1
گروی۔ بندھک۔ گہنے
- 2
شرط۔ ہوڑ۔ بازی
in pawn, at pawn
داؤ پر۔ خطرے میں۔ اڑا ہوا۔ گروی۔ رہن
Dictionary results for
Showing 1–10 of 16
noun
گروی۔ بندھک۔ گہنے
شرط۔ ہوڑ۔ بازی
in pawn, at pawn
داؤ پر۔ خطرے میں۔ اڑا ہوا۔ گروی۔ رہن
verb active
pledge
گرو رکھنا۔ گہنے رکھنا۔ بیع بالوفا کرنا۔ رہن رکھنا
stake
ہوڑ بدنا۔ اڑنا۔ شرط لگانا۔ داؤں پہ لگانا
noun
پیادہ۔ بیذق۔ مہرہ
noun
مرتہن۔ گروی لینے والا۔ بندھکی۔ بوہرا
noun
راہن۔ گروی دینے والا
noun
a light breeze
مند بایو ۔ ہلکی ہوا
dupe
دھوکا کھاؤ
verbnoun
repose
لیٹنا ۔ سونا ۔ آرام کرنا ۔ استراحت کرنا
Where souls do couch on flowers, we'll handi a hand. (Shakespeare)
جہاں دل و جان پھولوں پر لیٹے ہیں ہم تم ہاتھ میںہاتھ ڈالے پھریں گے
The sun in couched, the sea-fowl gone to rest. (Woods)
سورج اَست ہوا، جل کے جانوروں نے بسیرا لیا
(as a beast)
دبکنا ۔ جھکنا ۔ دبکی لگانا ۔ اکڑوں ہونا
These when death
Comes like a rushing lion, couch like spaniels
With lolling tongues, and tremble at the paw.
(Dryden)
آتی ہے موت دوڑ کر جب شیر سی تو یہ دبکے ہیں جیسے کتے ہلا جیب، کانپتے F.C.
hide
دبک رہنا یا جانا ۔ لکنا ۔ چھپنا
We'll couch in the castle-ditch. (Shakespeare)
قلعے کی کھائی میںہم چھپ جائیں گے
verb active
گرو یا رہن کرنا۔ گہنے دھرنا۔ گروی رکھنا
noun
ایک قسم کا درخت اور اس کا میوہ۔ پپیتا
noun
a pawn
رہن۔ گروی۔ گرو۔ گہنے۔ بندھک۔ جاکڑ۔ دست بندھک
گہنے رکھی ہوئی چیز۔ شئے مکفولہ یا مرہونہ۔ گروی
surety
کفالت۔ آڑ۔ ضامن۔ اول۔ کفیل۔ سریر بندھک۔ ضمانت۔ عہد۔ پیمان۔ وعدہ
pledge without use
آدھی گوپ
pledge with use
آدھی بھوگ
hold in pledge
ضمانت میں رکھنا
living pledge
پٹ بندھک
put in pledge
گرو یا گہنے رکھنا۔ رہن کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books