Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“pea”

Showing 51–60 of 430

51.

arena

nounplural

اکھاڑا ۔ میدان ۔ کھیت ۔ لڑائی کا میدان ۔ مقابلہ کی جگہ ۔ دنگل

Phrases & examples

  1. appear in the arena

    اکھاڑے یا دنگل میں اترنا

52.

arise

nounverb

Meanings

  1. 1

    mount upward

    چڑھنا ۔ اونچا ہونا ۔ اٹھنا ۔ بلند ہونا

  2. 2

    rise

    نکلنا ۔ ادئے ہونا ۔ اگنا ۔ طلوع ہونا

  3. 3

    get up from sleep

    اٹھنا ۔ جاگنا ۔ بیدار ہونا ۔ کھڑا ہونا

    • He arose early in the morning.

      وہ بہت سویرے اٹھا

  4. 4

    appear

    ظاہر ہونا ۔ ظہور میں آنا ۔ پرکاش ہونا

    • There arose a new king.

      نیا بادشاہ ہوا

  5. 5

    begin to be

    شروع ہونا ۔ آرمبھ ہونا ۔ پیدا ہونا ۔ وقوع میں آنا ۔ برپا ہونا

53.

articles

nounplural

رقومات ۔ امورات ۔ دفعیں ۔ مراتب

Phrases & examples

  1. articles of faith

    مذہبی مسائل

  2. articles of peace

    صلح نامہ یا ملاپ کی شرطیں

  3. articles of war

    آئین جنگی

54.

as

adverbconjunction

Meanings

  1. 1

    like

    جیسا کہ ۔ سا ۔ جس طرح ۔ ویسا ۔ جیسا ۔ تیسا ۔ مانند ۔ مثل ۔ گویا ۔ موافق

    • do it as before

      پہلے کی طرح کرو

  2. 2

    while

    جب کہ ۔ جونہی ۔ جس وقت

    • and whistled as he went

      اور ہنستے کھیلتے اپنی راہ لی

  3. 3

    for example

    مثلاً ۔ جیسے ۔ چنانچہ

  4. 4

    in as much as

    چونکہ ۔ جو کہ ۔ اس سبب سے کہ

    • The beggar is greater as a man than is the man merely as a king. (Dewey)

      بخیال آدمی ہونے کے ایک فقیر بہتر ہے اس آدمی سے جو صرف بادشاہ ہے

    • as before

      اگلا سا ۔ جیسا کہ ۔ پیشتر ۔ ایضاً ۔ جیسا کہ پہلے ہو چکا ہے

    • as far as

      تک ۔ جہاں تک ۔ تہاں تک

    • come as far as the bridge

      پل تک آؤ

    • as far as I can see

      جہاں تک مجھے سوجھتا ہے

    • as for, as to

      بابت ۔ درباب ۔ پر ۔ حق میں ۔ نسبت

    • as how

      کس طرح ۔ کیوں

    • as if, as though

      جیسا کہ ۔ جانو ۔ گویا ۔ مانو ۔ جنے ۔ جانے

    • as it ought to be

      جیسا چاہیئے ۔ باید و شاید ۔ کماحقہ

    • as it were

      گویا کہ ۔ جیسا کہ

    • as long as

      جب تک ۔ تب تک

    • as many, as much

      جتنا ۔ جیتا ۔ جس قدر

    • as often as

      جے بار ۔ جب کبھی

    • as usual

      ویسا ہی ۔ بدستور ۔ معمولی طریقے یا طور پر

    • as well as

      بھی ۔ اور ۔ نیز ۔ مع ۔ بمع

    • as will appear

      جیسا کہ ظاہر ہوگا ۔ جیسا لکھایا درج ہے

    • as yet

      اب تک ۔ ابہوں ۔ اجہوں ۔ ہنوز

    • as you were

      جس طرح تم تھے

    • as you would say

      ارتھات ۔ گویا ۔ یعنی

    • in proportion as

      بحساب ۔ بقدر

    • so as

      تاکہ ۔ ایسا کہ ۔ کہ ۔ جو

    • so that

      تاکہ ۔ اس لیے کہ ۔ نظر بر آنکہ ۔ بدیں نظر ۔ بایں لحاظ یا خیال

    • such as

      جیسا کہ ۔ اس قسم کا ۔ جو

55.

aside

adverb

ایک طرف ۔ الگ ۔ کنارے ۔ جدا ۔ ایکانت ۔ ایک بغل

Phrases & examples

  1. But soft! aside, here comes the king. (Shakespeare)

    چپ! دور ہو! بادشاہ آتے ہیں

  2. to lay aside

    ایک طرف رکھنا ۔ الگ یا کنارے رکھنا

  3. to set aside (a decision)

    رد کرنا ۔ منسوخ کرنا

56.

associate

nounverb

ملنا ۔ صحبت رکھنا ۔ میل جول رکھنا ۔ ملا رہنا ۔ سنگت کرنا ۔ ساتھ رہنا ۔ ساتھ بیٹھنا ۔ اتفاق کرنا

Phrases & examples

  1. Friends should associate friends in grief and woe. (Shakespeare)

    رنج و غم میں ساتھ دو تم دوست کا!

57.

associate

noun

Meanings

  1. 1

    companion

    ساتھی ۔ رفیق ۔ سنگتی ۔ صحبتی ۔ ہم صحبت ۔ ہم نشیں ۔ یاز ۔ جلیس

  2. 2

    partner

    ساجھی ۔ شریک ۔ شامل

    • The one (idea) no sooner comes unto the understanding than its associate appears with it. (Locke)

      جونہی ایک بات جی میں آتی ہے،‌وونہی اس کے ساتھ ہی دوسری بات آتی ہے

58.

assume

verb active

Meanings

  1. 1

    adopt

    دھارن کرنا ۔ اختیار کرنا

    • The god assumed his native form again. (Pope)

      دیوتا نے پھر اپنا سچا روپ دھارن کیا

  2. 2

    take upon oneself

    اپنے اُوپر لینا ۔ ذمہ لینا ۔ اوٹنا

  3. 3

    appropriate

    لینا ۔ اخذ کرنا ۔ اپنا کرنا

  4. 4

    take for granted

    ماننا ۔ فرض کرنا ۔ تسلیم کرنا

  5. 5

    pretend to

    جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بھیس بھرنا ۔ روپ بنانا

    • Assume a virtue if you have it not. (Shakespeare)

      اگر تم میں نیکی نہیں ہے تو نیکی کا روپ تو دھارو

    • assume arbitrarily

      بے وجہ یا یونہی قرار دینا ۔ جی سے ٹھیرانا یا بنانا ۔ اپنی طبیعت سے قائم کرنا ۔ فرض کرنا

59.

at

preposition

Meanings

  1. 1

    in

    میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں

    • at peace

      آرام میں

    • at work

      کام میں

  2. 2

    from

    سے

    • at your request

      آپ کے کہنے سے

    • at what rate

      کس بھاؤ سے

  3. 3

    towards

    اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت

    • to point at one

      کسی کی طرف اشارہ کرنا

    • to aim at

      نشانہ باندھنا

    • at all

      بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا

    • Do you know him at all?

      تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟

    • at all events

      بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں

    • at all times

      ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت

    • at any rate

      جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے

    • at best

      اچھی سے اچھی حالت میں

    • at first

      پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں

    • at first sight

      دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں

    • at full length

      تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر

    • at ease

      آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے

    • at hand

      پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست

    • at home 1.

      گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر

  4. 2

    familiar

    ہمدم ۔ بے تکلف

    • to make oneself at home with

      بے تکلف ہونا

    • at how much

      کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر

    • at least 1.

      تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم

  5. 2

    still

    تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی

    • at length, at last

      آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش

    • at most

      بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد

    • at once

      ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف

    • at peace

      امن چین سے ۔ امن و امان سے

    • at pleasure

      مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے

    • at present

      ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال

    • at random

      اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے

    • at sea, 1.

      سمندر میں

  6. 2

    (Met.)

    آوارہ ۔ حواس باختہ

    • at sight (bills)

      درشنی

    • at times

      کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ

    • at war

      لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ

    • at worst

      بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر

    • At worst it will cost my life.

      زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی

    • nothing at all

      کچھ نہیں

    • to be at

      پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا

60.

bachelor

noun

Meanings

  1. 1

    unmarried man

    کنوارا، ان بیاہا، ناکتخدا

    • (Europeans)

      مخلص

  2. 2

    of arts, B.A.

    فاضل (کلیتہٴ فنون)

Looking for classic Urdu literature? Read the books