Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“peace”

Showing 1–10 of 25

1.

peace

noun

Meanings

  1. 1

    a state of tranquility

    تھرتا۔ امن امان۔ چین چان۔ آرام۔ آسودگی

  2. 2

    freedom from war

    صلح۔ آشتی۔ شانتی۔ امن

  3. 3

    public tranquility

    سلامتی۔ خیریت۔ سکھ۔ امن۔ راحت۔ چین

    • to break the peace

      امن میں خلل ڈالنا

  4. 4

    of mind

    تسکین۔ دل جمعی۔ اطمینان۔ قرار

  5. 5

    concord

    میل۔ اتفاق۔ موافقت۔ ملاپ

    • peace be with you

      سلام علیکم۔ خوش رہو

    • at peace

      حالت صلح میں۔ بے تشویش

    • breach of the peace

      ہنگامہ پردازی۔ دنگا۔ بلوہ۔ امن میں خلل اندازی

    • for keeping the peace

      بہ نظر حفظ امن و آسائش۔ قیام امن کے لیے

    • public peace

      خیر خلق۔ امن عامہ

    • to be sworn of the peace

      امن رکھنے کی قسم کھانا یا عہد و پیمان کرنا۔ میجسٹریٹ تعینات ہونا

    • to break peace

      امن میں خلل ڈالنا

    • to hold one's peace

      چپ یا خاموش رہنا

    • to keep the peace

      امن قائم رکھنا۔ شر و فساد سے باز‌رہنا۔ امن سے رہنا

    • to make peace

      صلح کرنا

2.

peaceable

adjective

Meanings

  1. 1

    free from war

    صلح، چین یا امن و امان کی حالت میں

  2. 2

    disposed to peace

    صلح یا آشتی پسند۔ امن خواہ۔ امن پسند۔ صلح جو

  3. 3

    quiet

    مطمئن۔ خاطر جمع۔ قرار والا

4.

peaceably, peacefully

adverb

بے فتنہ و فساد۔ چپ چاپ۔ بے جنگ و جدال۔ صلح و آشتی سے۔ اطمینان سے

5.

peaceful

adjective

Meanings

  1. 1

    بے فساد۔ امن چین کا۔ با صلح۔ چپ۔ غریب۔ مسکین۔ با امن۔ پر امن

  2. 2

    calm

    تھر۔ قائم۔ مستقل

6.

peace-maker

noun

صلح کار۔ صلح یا ملاپ کرانے والا

7.

peace-offering

noun

سلامتی کی نذر و نیاز۔ نذر صلح

8.

articles

nounplural

رقومات ۔ امورات ۔ دفعیں ۔ مراتب

Phrases & examples

  1. articles of faith

    مذہبی مسائل

  2. articles of peace

    صلح نامہ یا ملاپ کی شرطیں

  3. articles of war

    آئین جنگی

9.

at

preposition

Meanings

  1. 1

    in

    میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں

    • at peace

      آرام میں

    • at work

      کام میں

  2. 2

    from

    سے

    • at your request

      آپ کے کہنے سے

    • at what rate

      کس بھاؤ سے

  3. 3

    towards

    اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت

    • to point at one

      کسی کی طرف اشارہ کرنا

    • to aim at

      نشانہ باندھنا

    • at all

      بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا

    • Do you know him at all?

      تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟

    • at all events

      بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں

    • at all times

      ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت

    • at any rate

      جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے

    • at best

      اچھی سے اچھی حالت میں

    • at first

      پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں

    • at first sight

      دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں

    • at full length

      تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر

    • at ease

      آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے

    • at hand

      پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست

    • at home 1.

      گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر

  4. 2

    familiar

    ہمدم ۔ بے تکلف

    • to make oneself at home with

      بے تکلف ہونا

    • at how much

      کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر

    • at least 1.

      تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم

  5. 2

    still

    تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی

    • at length, at last

      آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش

    • at most

      بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد

    • at once

      ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف

    • at peace

      امن چین سے ۔ امن و امان سے

    • at pleasure

      مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے

    • at present

      ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال

    • at random

      اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے

    • at sea, 1.

      سمندر میں

  6. 2

    (Met.)

    آوارہ ۔ حواس باختہ

    • at sight (bills)

      درشنی

    • at times

      کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ

    • at war

      لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ

    • at worst

      بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر

    • At worst it will cost my life.

      زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی

    • nothing at all

      کچھ نہیں

    • to be at

      پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا

10.

breach

noun

Meanings

  1. 1

    break

    سوراخ ۔ دراڑ ۔ گھٹا ۔ رخنہ ۔ سیندھ ۔ کونبل ۔ نقب

    • Once more unto the breach, dear friends once more, Or close the wall up with our English dead. (Shakespeare) چلو بھائی، گھٹے پہ، ایک اور حملہ! کرو بند دیوار لاشوں سے ورنہ (F.C.)

  2. 2

    rupture

    پھوٹ ۔ بگاڑ ۔ ان بن ۔ ناچاقی ۔ نااتفاقی

  3. 3

    violation

    بھنجن ۔ بھنگ ۔ انحراف ۔ خلاف ورزی

    • beach of laws

      حرکات خلاف قوانین

    • breach of peace apprehended

      آمادگئی دنگا ۔ آمادگئی شوروفساد ۔ دنگے کا خطرہ

    • breach of privilege

      تجاوز اختیار ۔ خلاف ورزی ۔ جرم

    • breach of promise or contract

      عہد شکنی

    • breach of the peace

      امن میں خلل اندازی

    • breach of trust

      بد دیانتی ۔ پرتیت بھنجن ۔ امانت میں خیانت

    • aggravated breach of the peace

      کمال فتور ۔ فتور شدید ۔ ہنگامہ یا بلوہٴ شدید

    • commit a breach of the peace

      امن میں خلل ڈالنا ۔ دنگا و فساد کرنا ۔ حسن سیاست میں فتور برپا کرنا

    • criminal breach of trust

      خیانتِ مجرمانہ

    • violent breach of the peace

      فساد عظیم ۔ بڑا بھاری فساد

Looking for classic Urdu literature? Read the books