peal
noun
گڑگڑاہٹ۔ گرج۔ دندناہٹ۔ آوازہ۔ غل۔ شور۔ دھوم۔ غوغا۔ گجر۔ کڑک
Dictionary results for
Showing 1–10 of 15
noun
گڑگڑاہٹ۔ گرج۔ دندناہٹ۔ آوازہ۔ غل۔ شور۔ دھوم۔ غوغا۔ گجر۔ کڑک
verb neutor
گرجنا۔ گڑگڑانا۔ شور و غل مچانا۔ ٹن ٹن بجنا۔ کڑکنا
nounverb
منصف، ثالث یا پنچ بنانا یا کرنا
I appeal to you.
آپ میرا انصاف کریں
(Law)
مرافعہ کرنا ۔ اپیل کرنا
appeal to one as a witness
گواہ بنانا یا کرنا
noun
مرافعہ کرنا ۔ اپیل کرنا
admitted appeal
اپیل منظور
appeal from a decision
اپیل بہ ناراضی فیصلہ
an appeal to arms
ہتھیار سے فیصلہ
court of appeal
عدالت مرافعہ
cross appeal
مرافعہ متخالف
grounds of appeal
موجبات، وجوہات یا ثبوت اپیل
in appeal
مرافعہ کے صیغے میں
place of appeal (Law)
مرجع
regular appeal
اپیل لمبری ۔ اپیل عام
rejected appeal
مرافعہ خارج یا مسترد
special appeal
اپیل خاص
summary appeal
اپیل سرسری
adjective
قابل مرافعہ یا اپیل
an appealed case
مرافعہ شدہ مقدمہ
verb active
name
نام رکھنا ۔ بولنا ۔ کہنا
What do you call it in Persian?
اس کو فارسی میں کیا کہتے ہیں؟
What do you call it?
اس کا کیا نام؟
summon
بلانا ۔ بلا بھیجنا ۔ طلب کرنا ۔یاد کرنا
Call not a surgeon before you are wounded! (Prov.)
آیا نہ گھاؤ، بید بلاؤ!
(Ne'er a wound, call the surgeon.)
proclaim
پکار کے کہنا ۔ پکارنا ۔ منادی کرنا ۔ ڈھنڈورا پیٹنا یا پھیرنا ۔ مشتہر کرنا
appoint
مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ تعینات کرنا ۔ معیّن کرنا ۔ ستھاپن کرنا
called to the bar
کوسلی مقرر ہوا
appeal to
فریاد کرنا ۔ دہائی دینا
call aloud for justice
دہائی دینا ۔ داد فریاد کرنا ۔ دہائی تہائی مچانا
call away or off
بلا لینا
call back
اُلٹا یا واپس بلانا ۔ لوٹانا
call by name
نام لے کر پکارنا
call for
مانگنا ۔ طلب کرنا
call for help
مدد یا سہایتا مانگنا
call for information
استفسار کرنا ۔ پوچھنا ۔ کیفیت طلب کرنا ۔ دریافت کرنا
call forth
سامنے کرنا ۔ کھڑا کرنا ۔ حاضر کرنا ۔ موجود کرنا
call in
سمیٹنا ۔ جمع کرنا
call in question
عذر، اعتراض یا حجت کرنا ۔ معترض ہونا
call names
گالی دینا ۔ نام دھرنا
call on God
خدا کا نام لینا
call on or upon
ملاقات کرنا ۔ ملنا
call on or upon (for payment)
تقاضا کرنا ۔ مانگنا
call out
مقابلہ چاہنا ۔ خم ٹھوکنا
call over the names
نام بنام پکارنا ۔ حاضری لینا
call to account
محاسبہ لینا ۔ مواخذہ کرنا ۔ حساب مانگنا یا طلب کرنا ۔ باز پرس کرنا
call to arms
کمر بندی یا ہتھیار بندی کرانا ۔ مسلح جنگ کرنا
call to heaven
خدا کو گواہ کرنا ۔ پرمیشر کو ساکشی کرنا
call to mind or consider
یاد کرنا ۔ چیتنا
call up; 1. summon
طلب کرنا ۔ بلانا
awaken
من یا چت میں لانا
call upon, 1. invoke
نام لینا ۔ مٹانا
pray to
دعا یا ارداس مانگنا ۔ پرارتھنا کرنا
noun
گھڑیال یا گھنٹے کی آواز۔ ٹن ٹن
The ding-dong of the church-bell peals.
گرجا کے گھنٹے کی ٹن ٹن آواز آتی ہے
adjective
غیر قابل رد یا منسوخی
verb active
appeal
مدد چاہنا۔ استغاثہ کرنا۔ مائل ہونا
relate
معنی، ارتھ، نسبت، مناسبت یا تعلق رکھنا۔ (متعلق ہونا)
make reference
دیکھنا۔ مشورہ لینا۔ صلاح لینا۔ استصواب کرنا۔ پوچھنا۔ استمزاج کرنا۔ دریافت کرنا۔ (حوالہ دینا)
referred to
مذکورہ۔ متذکوہ۔ معیّنہ۔ مصرحہ۔ کہا ہوا۔ مومی لیہ
verb active
موقوف کرنا۔ منسوخ کرنا۔ فسخکرنا۔ رد کرنا۔ میٹنا۔ کالعدم کرنا۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books