competitor
noun
ہم سر ۔ ہم چشم ۔ ہوڑیا ۔ رقیب
Phrases & examples
competitors for a prize
انعام میں ہم سری کرنے والے
And cannot brook competitors in love. (Shakespeare)
عشق میں رقیب دشمن
Dictionary results for
Showing 91–100 of 297
noun
ہم سر ۔ ہم چشم ۔ ہوڑیا ۔ رقیب
competitors for a prize
انعام میں ہم سری کرنے والے
And cannot brook competitors in love. (Shakespeare)
عشق میں رقیب دشمن
noun
زور آوری ۔ زبردستی ۔ دباؤ ۔ جبر ۔ زور
If reasons were as plenty as blackberries I would give no man a reason on compulsion. (Shakespeare, ' Henry IV' . pt. I, ii 4)
اگر دلیلیں اس کثرت سے ہوتیں جیسے بیر، تو بھی میں کسی آدمی کو مجبر ہو کر کبھی دلیل نہیں بتاتا
Such sweet compulsion doth in music lie
To lull the daughters of necessity. (Milton) بڑا ہی اثر راگ میں ہے بھرا کہ دیتا ہے انسان کی حاجت بُھلا F.C.
verb active
یاد کرنا ۔ سمرن کرنا ۔ چت میں لانا
Conned and learned by rote. (Shakespeare, 'Brutus and Cassius')
نوک زبان کر لیا
verb active
جمانا ۔ بستہ کرنا ۔ باندھنا ۔ منجمد کرنا
Too much sadness had congealed your blood. (Shakespeare, 'Taming of the Shrew' induct, sc. ii.)
بہت رنج سے تمھارا دل افسردہ ہوگیا
verbnoun
ماننا ۔ مان لینا ۔ قبول کرنا ۔ راضی ہونا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا
My poverty, but not my will consent. (Shakespeare)
مانتا ہوں مفلسی سے، ورنہ مرضی ہے نہیں
If sinners entice thee, consent thou not. (Prov.)
جو پاپی تجھے بہکائیں، تو مت مان
noun
دباؤ ۔ پابندی ۔ زبردستی ۔ زور ۔ جورا جوری ۔ جبر ۔ روک ۔ قید
Not by constraint, but by my choice, I came. (Shakespeare)
زبردستی سے نہیں، میں اپنی خوشی سے آیا ہوں
verb active
take advice
صلاح لینا ۔ مصلحت کرنا ۔ مشورہ کرنا ۔ رائے لینا ۔ مت پوچھنا ۔ متا کرنا
Let us consult upon tomorrow's business. (Shakespeare)
آؤ! کل کے کام کی صلاح کریں
regard
پاس کرنا ۔ خیال کرنا ۔ لحاظ کرنا ۔ رعایت کرنا
consult a book
کتاب سے مدد لینا
consult on oracle
استخارہ کرنا
consult one's horoscope or nativity
گرہ گوچر دیکھنا ۔ جنم پتری دیکھنا ۔ زائچہ دیکھنا
verb active
پورا کرنا ۔ نباہنا ۔ تمام کرنا ۔ انجام تک پہنچانا ۔ تکمیل کرنا ۔ انتہا یا اتمام کو پہنچانا
to consummate a marriage
دلھن کے ساتھ سونا ۔ دلھن سے صحبت داری، بھوگ یا مباشرت کرنا ۔ پّلے پورے جانا ۔ گونا کرنا ۔ مکلاوا کرنا
I do but stay till your marriage be consummate. (Shakespeare 'Much Ado about Nothing' ii, 22)
جب تک تمہارا گونا ہو، میں ٹھہرا ہوا ہوں
verb active
ناپاک کرنا ۔ بگاڑنا ۔ بھرشٹ کرنا ۔ جُھٹالنا ۔ جھوٹا کرنا ۔ خراب کرنا ۔ غلیظ کرنا ۔ اُسدھ کرنا ۔ بھرنا ۔ آلودہ کرنا
Shall we now contaminate our fingers with base bribes? (Shakespeare 'Julius Caesar' iv. 3)
کیا اب ہم اپنے ہاتھوں کو رشوت سے آلودہ کریں گے
verb active
draw together
تنگ کرنا ۔ سکیڑنا ۔ کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کوتاہ کرنا
(Thou) didst contract and purse thy brow. (Shakespeare)
تو نے ماتھے میں بل ڈالے اور تیوری چڑھائی
bring on
اُٹھانا ۔ لینا ۔ حاصل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ پراپت کرنا
Each from each contract new strength and light. (Pope)
ایک دوسرے سے نیا زور اور علم حاصل کرتا ہے
make a bargain
چکانا ۔ بات ٹھہرانا ۔ معاملہ پٹانا ۔ معاملہ کرنا ۔ بیوہار کرنا
affiance
منگنی کرنا ۔ سمبندھ کرنا ۔ سگائی کرنا ۔ منسوب کرنا
(Gram.)
حذف کرنا ۔ ترخیم کرنا
contract a marriage
شادی کرنا ۔ نکاح کرنا ۔ عقد نکاح کرنا
contract debt
قرض اُٹھانا ۔ ادھار لینا
Looking for classic Urdu literature? Read the books