transform
verb active
Meanings
- 1
metamorphose
شکل پلٹنا۔ صورت بدلنا۔ قلب ہیئت کرنا۔ کایا پلٹ کرنا
He, by his active nimbleness of hand
In a serpent would transform a wand. (Drayton)
تیزیٴ دست و چابکی سے وہ سانپ کر دے گا چوب دستی کو F.C.
- 2
پلٹنا۔ تبدیل کرنا۔ بدلنا
- 3
(Math.)
تبدیل معادلہ کرنا۔ مبادلہ کرنا
