airiness
noun
Meanings
- 1
openness
کھلا میدان ۔ بے روک جگہ ۔ فراخی ۔ کشادگی
- 2
(Met.) lightness
خوش طبعی ۔ زندہ دلی
Dictionary results for
Showing 81–90 of 417
noun
openness
کھلا میدان ۔ بے روک جگہ ۔ فراخی ۔ کشادگی
(Met.) lightness
خوش طبعی ۔ زندہ دلی
adjective
belonging to the air
ہوائی ۔ آسمانی
light as air
ہلکا ۔ ہلکا پھول ۔ ہلکا پھلکا ۔ ہوا سا ۔ حباب سا
open
کھلا ۔ ہوا دار
consisting of air
ہوا سے بھرا ہوا یا پر
unsubstantial
جھوٹا ۔ بے آس ۔ قیاسی ۔ وہمی
gay
خوش ۔ خوش مزاج ۔ زندہ دل ۔ رنگیلا ۔ کھلاڑی
noun
دان ۔ پن ۔ بھیک ۔ سدا برت ۔ بور ۔ دچھنا ۔ بیلا ۔ باڑا ۔ خیرات ۔ زکوٰة
Alms are the golden key that opens the gate of heaven. (Prov.)
پن دان کنجی سمان، جا سے کھلت سرگ کو دھام
noun
Bold in close ambush, base in open field. (Dryden)
چھپی گھات میں سور، کھلے کھیت میں گیدی
to lie in ambush
داؤں گھات میں بیٹھنا ۔ گھات میں لگا رہنا
adjectivenoun
بہتری ۔ اصلاح ۔ سنوار ۔ درستی ۔ ترمیم
Amendment is repentence. (Prov.)
اصلاح ہی توبہ ہے
noun
لفظ کا اخیر سے تیسرا ٹکڑا ۔ آخری دو ٹکڑوں سے پہلا ٹکڑا
adjective
آخر کے دو جزو یا ٹکڑوں کو چھوڑ کر
noun
مشاہرہ یا جاگیر ۔ جو بادشاہ اپنے نابالغ بچوں کے واسطے مقرر کردیتے ہیں
verb active
attach to
لگانا ۔ ملانا ۔ ملحق کرنا ۔ متعلق کرنا ۔ وصل کرنا
annex
ساتھ لگانا ۔ جوڑنا ۔ ٹانکنا ۔ چپکانا ۔ نتھی کرنا ۔ داخل کرنا ۔ شامل کرنا ۔ منسلک کرنا
noun
پنچھالا ۔ ضمیمہ ۔ تتمہ ۔ الحاق
Looking for classic Urdu literature? Read the books