Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“pent”

Showing 11–20 of 37

11.

penticost

noun

یہودیوں کا ایک تیہار۔ یوم خمیس

12.

pentitential

adjective

توبہ یا استغفار کے متعلق۔ انفعالی۔ ندامتی

14.

carpenter

noun

بڑھئی ۔ کھاتی ۔ نّجار ترکھان

15.

carpentering, carpentry

noun

بڑھئی کا کام ۔ کام بڑھئی ۔ نجاری

16.

chisel

verb active

Meanings

  1. 1

    چھینی سے لکڑی کاٹنا ۔ ٹانکی لگانا یا مارنا

  2. 2

    cheat

    چھلنا ۔ ٹھگنا

    • Why is a carpenter like a swindler?

    • Because he chisels a deal.

      نائی بدمعاش کیوں ہے؟ اس واسطے کہ مونڈتا ہے

17.

close

adjective

Meanings

  1. 1

    shut fast

    بند ۔ مندا ۔ بھڑا ہوا ۔ تنگ ۔ چست

  2. 2

    pent up

    بھرا ہوا ۔ کھچاکھچ

  3. 3

    confined

    بند

    • secluded

      سخت ۔ کڑی ۔ سنگین

    • a close prisoner

      سخت حراست کا قیدی

  4. 5

    near

    متصل ۔ لگے لگے ۔ لگ بھگ ۔ بھڑا ۔ ملا ۔ دھورے ۔ نیڑے ۔ پاس ۔ قریب ۔ آس پاس ۔ نزدیک ۔ نکٹ

    • Close sits my shirt, but closer my skin. (Prov.)

      اپنا اپناغیر غیر

    • Where'er my name I find

    • Some dire misfortune follows close behind. (Pope)

      جہاں کہیں نام میرا آتا ہے ایک بلا ساتھ اپنے لاتا ہے F.C.

  5. 6

    undeviating

    سیدھا ۔ پادھرا ۔ بے موڑ توڑ

  6. 7

    literal

    تحت لفظی ۔ لفظ بہ لفظ ۔ لفظی

    • a close translation

      لفظی ترجمہ

Show 7 more
  1. 8

    compact

    ٹھوس ۔ سنگین ۔ کثیف ۔ گف ۔ گاڑھا ۔ گنجان ۔ پاس پاس

  2. 9

    precise

    ٹھیک ۔ صحیح ۔ پورا

    • a close observer

      پورا دھیانی ۔ باریک بین

  3. 10

    intimate

    گاڑھا ۔ ہم دم ۔ بے تکلف

    • close friends

      گہرے دوست

  4. 11

    nearly equal

    لگ بھگ ۔ لگے لگے ۔ پاس پاس ۔ دھورے دھورے

    • a close shave

      بال بھر کا فرق

    • a close game

      لگ بھگ یا برابر کی بازی

  5. 12

    reticent

    خاموش ۔ چپ چاپ ۔ منہ بند

  6. 13

    parsimonious

    کنجوس ۔ سوم ۔ بخیل

  7. 14

    (Bot.)

    گھن کی

    • close-bodied

      کسا ۔ چست

    • close-handed

      تنگ دل ۔ تنگ چشم

    • close quarters

      مٹ بھیڑ ۔ بھڑے

    • close to or by, close at hand

      لگ بھگ ۔ نیڑے ۔ نزدیک ۔ آس پاس ۔ دھورے ۔ اورے دھورے ۔ قریب

    • close to the wind

      ہوا کےرخ پر ۔ ہوا کے ساتھ

    • the grave closing over one

      قبر میں رکھا جانا ۔ قبر میں سونا

    • to close one's eyes

      آنکھ بند کرنا ۔ مرنا

18.

dabble

verb active

گیلا کرنا۔ ذرا ڈبانا۔ بھگونا۔ تر کرنا۔ نم کرنا۔ چھڑکنا۔ پانی میں غوطہ دینا۔ ڈوبنا۔ ڈوبا دینا۔ مرکونا۔ چپڑنا

Phrases & examples

  1. I dabbled the wound with oil of turpentine. (Wiseman)

    میں نے گھاؤ پہ تارپین کا تیل چپڑ دیا

19.

evil

adverb

بری طرح سے۔ برائی سے۔ بدی سے۔ کم بختی سے

Phrases & examples

  1. Evil gotten, evil spent. (Prov.)

    مال حرام بود بجائے حرام رفت (مثل)

20.

far

adverb

Meanings

  1. 1

    to a great extent or distance of space

    دور۔ دور دست۔ دور دراز۔ پرے

  2. 2

    to a great distance in time from any point

    پیچھے۔ دیر کر کے۔ بعد۔ دور۔ پرے

  3. 3

    in a great part

    بہت سا۔ بہت زیادہ

    • The night is far spent, the day is at hand.

      رات بہت گزر گئی، صبح ہونے والی ہے

  4. 4

    by many degrees

    بہت۔ گھنا۔ زیادہ۔ بہت ہی۔ بڑھ کر

    • Who can find a virtuous woman, for her price is far above rubies. (Prov.)

      پتی برتا عورت کہاں ملتی ہے، اس کا مول لعل سے بڑھ کر ہے

  5. 5

    to a certain point

    تک۔ تلک۔ لگ۔ توڑی۔ پار۔ کے پار

    • far be from us

      ہم سے دور۔ دور پار۔ در گور

    • far from

      الگ۔ پرے۔ باہر۔ دور۔ فاصلے پر

    • far off

      بہت دور۔ فاصلے پر۔ الگ

    • far other

      الگ۔ بہت مختلف۔ جدا

    • far-seeing

      دور اندیش

    • as far as

      جہاں تک۔ جہاں لوں

    • by far

      بہت۔ گھنا۔ زیادہ

    • from far

      دور سے۔ پرے سے

    • how far

      کتنی دور۔ کس قدر دور

Looking for classic Urdu literature? Read the books