perplex
verb active
Meanings
- 1
entangle
الجھانا۔ الجھیڑا ڈالنا۔ پیچیدہ کرنا
- 2
puzzle
حیران یا پریشان کرنا۔ گھبرا لینا۔ متحیر کرنا
- 3
vex
دق کرنا۔ ستا مارنا۔ ستانا۔ حیران کرنا۔ زچ کرنا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 13
verb active
entangle
الجھانا۔ الجھیڑا ڈالنا۔ پیچیدہ کرنا
puzzle
حیران یا پریشان کرنا۔ گھبرا لینا۔ متحیر کرنا
vex
دق کرنا۔ ستا مارنا۔ ستانا۔ حیران کرنا۔ زچ کرنا
adverb
پریشانی سے۔ بہ حیرانی۔ مضطربانہ۔ گھبرا کے۔ متحیرانہ۔ حیرت سے
noun
حیرانی۔ دقت۔ پریشانی۔ گھبراہٹ۔ تشویش۔ فکر۔ جنجال۔ مخمصہ۔ پیچ۔ اضطراب۔ تحیر۔ حیرت۔ پیچیدگی۔ الجھن۔ الجھاؤ
noun
anxiety
سانسا ۔ فکر ۔ چنتا
Care killed a cat. (Prov.)
چنتا بری بلا
care is no cure. (Prov.)
فکر سے کیا فائدہ
Perplexed with a thousand cares, (Shakespeare)
سینکڑوں سانسے لگے ہوئے ہیں
And where care lodges, sleep will never lie. (Shakespeare)
جا نیناں چنتا بسے نندرا بسے نہ تاہے
caution
خبرداری ۔ ہوشیای ۔ چوکسی ۔ تاکید
business
کام ۔فرض ۔ ذمہ داری
object of care or regard
مدار خبر گیری ۔ رکشنئے ۔ آنکھوں کا تارا ۔ ہتھیلی کاپھپھولا
care of, (Abbr. C.O.)
ہاتھ ۔ دوارے ۔ معرفت
be under one's care
چوکسی یا محافظت میں ہونا
take care, interj.
خبردار! ہوشیار!
take care of
خبر لینا ۔ خبر گیری کرنا ۔ غور پرداخت کرنا
verb active
draw apart or away
ہر طرف کھینچنا۔ علیحدہ کرنا۔ جدا کرنا۔ الگ کرنا۔ دور کرنا۔ پرے کرنا
perplex
مضطرب، پریشان، منتشر یا حیران کرنا۔ بولا دینا۔ حیرت میں ڈالنا
If our sense of hearing were a thousand times quicker than it is, how would a perpetual noise distract us!
اگر ہماری قوت سامعہ موجودہ حالت سے ہزار گنا زیادہ تیز ہوتی تو ہر وقت کا غل ہمیں کس قدر حیران رکھتا
render insane
احمق بنانا۔ دیوانہ یا پاگل کرنا۔ خبطی بنانا
verb active
hinder through perplexity
الجھانا۔ گھبرانا۔ پریشان کرنا۔ شش و پنج میں ڈالنا۔ مضطرب کرنا۔ حیران کرنا۔ مصیبت، مشکل یا دقت میں پھنسانا
Awkward, embarrassed, stiff, without the skill
Of moving gracefully or standing still. (Churchill)
اجڈ، پھؤڑ،اناڑی اور پریشان نشست برخاست میں کچھ بھی نہیں آن F.C.
(Com.)
قرض چڑھانا۔ زیر بار کرنا
verb active
infold
تہ کرنا۔ لپیٹنا
perplex
حیران، پریشان یا متحیر کرنا
noun
see labyrinth 1.
بھول بھلیاں
perplexity
حیرانی۔ پریشانی۔ الجھاؤ۔ تذبذب۔ مشکل۔ بھنور جال۔ جنجال۔ شیطان کی آنت۔ بکھیڑا (گورکھ دھندا)
verb active
perplex
الجھیڑے یا تذبذب میں ڈالنا۔ گھبرانا۔ لاجواب، دنگ، عاجز، یا زچ کرنا۔ حیران کرنا۔ متحیرکرنا۔
entangle
پیچیدہ، مغلق یا پیچ در پیچ کرنا۔ الجھانا۔
noun
کراکرہٹ۔ چھیل چھال۔ کھرچ۔ رگڑ
an obeisance
سلام بندگی
perplexity
کش مکش۔ پیچ۔ دقت۔ جھنجٹ
to get into a scrape
جھگڑے میں پھنسنا۔ بلا یا دقت میں پھنسنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books