present
verb active
Meanings
- 1
introduce
ملازمت کرنا۔ ملاقات کرانا۔ روبرو لے جانا۔ حاضر کرنا۔ موجود کرنا۔ تعارف کرانا۔ روشناس کرانا
- 2
lay before one's notice
آگے رکھنا۔ پیش کرنا۔ گزراننا
- 3
deliver
دینا۔ سونپنا۔ حوالے کرنا
- 4
grant
بخشنا۔ عطا کرنا۔ پیش کش کرنا۔ تحفہ دینا۔ نذر کرنا
- 5
(Eccl.)
دیوتا نمت کرنا۔ نیاز دینا۔ نذر کرنا۔ منسنا۔ چڑھانا۔ بھیٹ کرنا
- 6
lay before a public body for consideration
پیش کرنا
Show 1 moreShow fewer
- 7
(Mil.)
بندوق جھکانا یا چھتیانا۔ شست باندھنا
present of a petition
سوال دینا۔ عرضی گزارننا
present arms (Mil.)
بندوق کھڑی کرنا۔ سلام کرنا
presenting party
دائر کرنے والا۔ پیش کرنے والا۔ سائل
