chip, chipping
noun
چھپٹی ۔ چھیلن ۔ ٹکڑا
Phrases & examples
a chip of the old block
ایک لکڑی کی چھپنی ۔ (جیسا باپ ویسا بیٹا ۔ مثل)
Dictionary results for
Showing 41–50 of 250
noun
چھپٹی ۔ چھیلن ۔ ٹکڑا
a chip of the old block
ایک لکڑی کی چھپنی ۔ (جیسا باپ ویسا بیٹا ۔ مثل)
adjective
موٹا ۔ موٹا تازہ ۔ تیار ۔ فربہ ۔ گُل گتھنا
noun
چُھرا ۔ بُغدا ۔ چاپڑ (Cor.)
noun
ٹھیا ۔ کُندہ ۔ گوشت کاٹنے کا تختہ یا لکڑی
noun
(coin)
چھینی لگانا ۔ ٹکڑا کاٹنا
what is clipped off
کترن ۔ چھانٹن ۔ چھانٹ ۔ ریزگی ۔ چھانٹ چھونٹ (pl.)
verbnoun
to fall on
ٹھیک بیٹھنا ۔ چسپاں ہونا ۔ مطابق یا منطبق ہونا
correspond
مِلنا ۔ مطابق ہونا ۔ موافق ہونا ۔ متفق ہونا ۔ ٹھیک ہونا
to coincide in opinion
ایک مت ہونا ۔ ایک رائے ہونا ۔ رائے ملنا ۔ متفق الرائے ہونا
noun
pillar
کھم ۔ تھم ۔ کھمبا ۔ ستون ۔ گول ستون ۔ پیلپایہ
upright cylinderical body
لاٹھ ۔ مینار
the vertebral spinal column
ریڑھ
(of soldiers)
پرا ۔ پانت ۔ پنکتی ۔ صف ۔ قطار
(of a newspaper)
کوٹھا ۔ خانہ ۔ کالم
filling up a column
خانہ پُری ۔ کوٹھا بھرن
verb active
ملانا ۔ مقابلہ کرنا ۔ نسبت دینا
Compare dead happiness with living woe! (Shakespeare)
ملاؤ تو پہلی خوشی اب کے غم سے
I will hear Brutus speak, I will hear Cassius speak, and compare their reasons. (Shakespeare)
بروٹس اورکیسیس کی گفتگو سنوں گا اور دونوں کی دلیلیں ملاؤں گا
compare to
ملانا ۔ مثال یا تشبیہ دینا
compare with
فرق یا بل نکالنا ۔ ملان کرنا
noun
a quaint fancy
گھڑت ۔ بناوٹ ۔ مبالغہ
extravagant opinion of oneself
ابھیمان ۔ خودبینی ۔ زعم
Seest thou a man wiser in his own conceit, there is more hope of a foll than of him. (Prov. XXVI. 12)
جو آدمی آپ کو عقل مند سمجھتا ہے، تو جانو وہ نپٹ مورکھ ہے
out of conceit with
اپنا مد ستایش یا دل پسند سے جی اُٹھنا
to put out of conceit with
نظر یا جی سے گرانا یا اُتارنا
verbnoun
agree
ملنا ۔ سنجوگ ہونا ۔ جڑنا ۔ اتفاق ہونا
contribute to
ملنا ۔ متفق ہونا ۔ باہم ہونا
(in opinion)
ایک مت ہونا ۔ متفق الّرائے ہونا
Looking for classic Urdu literature? Read the books