defile
verb active
Meanings
- 1
make foul
گدلا، میلا یا گندہ کرنا۔ کیچڑ میں بھرنا۔ ساننا
They that touch pitch will be defiled. (Shakespeare)
کوئلوں کی دلالی میں ہاتھ کالے (مثل)
- 2
pollute
خراب کرنا۔ پلید کرنا۔ نجس کرنا۔ بگاڑنا۔ ناپاک کرنا۔ آلودہ کرنا
- 3
debauch
بے حرمت کرنا۔ عصمت یا عزت لینا۔ ازالہٴ بکارت کرنا۔ جھٹالنا۔ بے عزت کرنا۔ داغ لگانا۔ آبرو لینا۔ زنا کرنا۔ ننگ و ناموس اتارنا
- 4
make ceremonially unclean
ناپاک کرنا۔ بھرشٹ کرنا۔ بھشٹ کرنا۔ اپوتر یا اسدھ کرنا۔ بھنگ کرنا
