dial-plate
noun
تختہٴ سماعت نما۔ دھوپ گھڑی کا تختہ
Dictionary results for
Showing 11–20 of 21
noun
تختہٴ سماعت نما۔ دھوپ گھڑی کا تختہ
verb active
بجلی کے ذریعے سے سونا یا چاندی چڑھانا
noun
the act or art
کندہ کاری۔ کندہ
an engraved plate
کھدی یا نقشین تھالی
a print
تصویر کندہ۔ کھدی ہوئی تصویر
noun
a leaf or thin plate of metal
ورق۔ پنے
for jewels
ڈانک۔ جگجگا۔ کٹ کڑا۔ ٹھوکر
of a looking glass
آئینے کی قلعی
noun
تختہٴ ساعت نما
verb active
plate over
منڈھنا۔ مڑھنا۔ مفرق کرنا۔ غلاف چڑھانا
cover with a coating
لیو چڑھانا۔ گل حکمت کرنا۔
verb active
ارادہ یا نیت رکھنا
see contemplate
دھیان کرنا۔ خوض کرنا۔ مراقبے میں جانا
verb neutor
return rays or beams
منعکس ہونا۔ عکس ڈالنا۔ عکس دکھانا۔ چمکنا۔ (انعکاس کرنا)
revert
پلٹا کھانا۔ پلٹنا۔ اُچٹنا۔ پھر جانا۔ لوٹنا۔ مڑنا
Inanimate matter moves always in a straight line, and never reflects in an angle.
بیجان چیزیں ہمیشہ سیدھے خط میں چلتی ہیں اور کبھی مڑتی نہیں
contemplate
خیال کرنا۔ غور کرنا۔ خوض کرنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ فکر کرنا۔ اندیشہ کرنا
In every action reflect upon the end.
ہر کام میں پہلے انجام سوچ لو
cast reproach
الزام لگانا۔ طعن کرنا۔ دوش دینا۔ حرف لانا
Errors of wives reflect on husbands.
بیویوں کی غلطی اُن کے خاوندوں پر حرف لاتی ہے
verb neutor
contemplate
بچارنا۔ سوچنا۔ لحاظ کرنا۔ منصوبہ باندھنا۔ خیال کرنا۔
(Com.)
نفع کی امید پر روپیہ لگانا۔ (سٹا کرنا۔ بدنی کا بیوپار کرنا)
noun
ہتھیار کا وہ لوہا جو ہاتھ بچاوے۔ دست بند
Looking for classic Urdu literature? Read the books