pleasure-house
noun
بنگلہ۔ بارہ دری۔ تفریح گاہ
Dictionary results for
Showing 21–30 of 97
noun
بنگلہ۔ بارہ دری۔ تفریح گاہ
noun
تہ۔ شکن۔ چین۔ مینڈی۔ چوٹی۔ چنٹ
noun
speech
گزارش ۔ سپاس نامہ ۔ درخواست ۔ بیان ۔ تقریر ۔ وعظ
(of a person or on a letter)
ٹھکانا ۔ نام و نشان ۔ پتہ ۔ سرنامہ ۔ نام و نشان
title
لقب ۔ خطاب
courtship
منگنی ۔ چاہ جتانا
manner
ڈھنگ ۔ اٹھنا بیٹھنا ۔ نشست و برخاست ۔ وضع ۔ سلیقہ
A man of pleasing address
خوش وضع آدمی
skill
جگت ۔ برجستگی ۔ آمادگی ۔ مستعدی
address and management
چستی اور حکمت عملی
adjective
suitable
ملتی ۔ راس ۔ سزاوار ۔ موافق ۔ متفق
pleasant
من مانتا ۔ من بھاؤتا ۔ سہانا ۔ نیکا ۔ خوش ۔ دل پسند ۔ پسندیدہ ۔ دل پذیر ۔ خوشگوار ۔ مزے دار
agreeable manners
خوش اطوار
agreeable to the taste
مزے دار ۔ لذیذ
noun
میل ۔ موافقت ۔ مطابقت
affording pleasure
سہانا پن ۔ سندر تائی ۔ خوش آئندگی
adverb
in accordance with
انوسار ۔ موافق ۔ بموجب ۔ حسب ۔ بر حکم
agreeably to your order
حسب الحکم ۔ آپ کے فرمانے کے مطابق
with pleasure
خوشی خوشی ۔ خوشی خاطر ۔ رغبت سے ۔ شوق سے ۔ دل کے موافق
nounverb
affirmation
برنن ۔ قول ۔ بیان ۔ اظہار
plea
حجت ۔ دلیل ۔ عذر ۔ تکرار ۔ تقریر
allegation of plaintiff
اظہار دعویٰ ۔ اظہار مدعا
verb active
declare
کہنا ۔ برنن کرنا ۔ بیان کرنا ۔ مظہر ہونا ۔ اظہار دینا یا کرنا ۔ پیش کرنا
plead
حجت کرنا ۔ تکرار کرنا ۔ تعرض کرنا ۔ عذر کرنا ۔ قول پیش کرنا
preposition
in
میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں
at peace
آرام میں
at work
کام میں
from
سے
at your request
آپ کے کہنے سے
at what rate
کس بھاؤ سے
towards
اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت
to point at one
کسی کی طرف اشارہ کرنا
to aim at
نشانہ باندھنا
at all
بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا
Do you know him at all?
تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟
at all events
بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں
at all times
ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت
at any rate
جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے
at best
اچھی سے اچھی حالت میں
at first
پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں
at first sight
دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں
at full length
تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر
at ease
آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے
at hand
پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست
at home 1.
گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر
familiar
ہمدم ۔ بے تکلف
to make oneself at home with
بے تکلف ہونا
at how much
کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر
at least 1.
تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم
still
تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی
at length, at last
آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش
at most
بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد
at once
ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف
at peace
امن چین سے ۔ امن و امان سے
at pleasure
مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے
at present
ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال
at random
اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے
at sea, 1.
سمندر میں
(Met.)
آوارہ ۔ حواس باختہ
at sight (bills)
درشنی
at times
کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ
at war
لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ
at worst
بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر
At worst it will cost my life.
زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی
nothing at all
کچھ نہیں
to be at
پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا
verb active
empower
اختیار یا ادھکار دینا ۔ مختار کرنا
make legal
جائزرکھنا ۔ اجازت دینا
authorized pleader
وکیل سند یافتہ ۔ وکیلِ سرشتہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books