plough, plow
noun
Meanings
- 1
ہل۔ قلبہ۔ نانگل
- 2
tillage
قلبہ رانی۔ تردد۔ کاشت۔ جوت
- 3
an instrument
گولچی
- 4
جلد سازوں کا ورق کاٹنے کا چھرا۔ کتاب تراش۔ حاشیہ تراش
- 5
دب اکبر۔ بنات النعش
Dictionary results for
Showing 1–10 of 15
noun
ہل۔ قلبہ۔ نانگل
tillage
قلبہ رانی۔ تردد۔ کاشت۔ جوت
an instrument
گولچی
جلد سازوں کا ورق کاٹنے کا چھرا۔ کتاب تراش۔ حاشیہ تراش
دب اکبر۔ بنات النعش
verb active
turn up the ground
ہل چلانا۔ جوتنا۔ باہنا۔ دھرتی پھاڑنا۔ قلبہ رانی کرنا
Plough or not plough, you must pay your rent. (Prov.)
جوتو یا نہ جوتو لگان دینا پڑے گا
furrow
چیرنا۔ پھاڑنا
lay waste
ویران کرنا۔ اجاڑنا۔ اکھاڑنا۔ تباہ یا برباد کرنا۔ ضائع کرنا۔ بیخکنی کرنا
کاغذ کاٹنا یا تراشنا
plough in
بیج ڈالنے کے بعد ہل چلانا
plough on the back
پرزے اڑانا
plough through
محنت مشقت سے آگے بڑھنا
plough up a field
کھیت میں ہل چلانا۔ کھیت جتوانا
plough up or out
کھود کر نکال دینا۔ پھینکنا
plough with one's heifer
بیوی کی معرفت معاملہ کرنا
verb neutor
ہل جوتنا۔ ہل چلانا
noun
ہل جوتنا۔ ہرواہا۔ قلبہ راں۔ جوتا۔ ہالی۔ ہل جوتنے والا
noun
جتی دھرتی۔ ہلوائی
noun
عیسائیوں کے بڑے دن سے بارہ دن بعد کا دوشنبہ جس سے ہل جوتنا شروع کرتے ہیں
noun
ہل کی پھالی۔ پھالی۔ چو
noun
پیشگی ۔ زر پیشگی ۔ دادنی ۔ تقاوی
advances for disbursement
خرچ
advances for purchase of produce
بدنی کا روپیہ ۔ زردادنی
advances to agriculturists
اگاؤ ۔ اگوڑی ۔ تقاوی
advances to ploughmen without interest
بھات ۔ کھاد
noun
the act
تشخیص جمع ۔ بندوبست
valuation
جانچ ۔ آنک ۔ کُوت ۔ مول ۔ در
(of revenue)
مال گزاری ۔ بریج ۔ لگتی ۔ لگان ۔ بھیج ۔ پوتہ
amount of assessment
جمع مشخصہ ۔ مقدار جمع ۔ تعداد جمع
assessment according to number of ploughs
ہل برار ۔ ہل پڑتا
assessment in kind
بٹائی ۔ آئین جنس
assessment on a share
باچھ ۔ بہری ۔ بانٹ ۔ رسدی حصہ
assessment on houses
ٹیکس چوکیدار
free from assessment
کر رہت ۔ پڑتا چُھٹ ۔ لا خراج ۔ معافی
gross assessment
خام جمع بندی ۔ کچی مال گزاری
increase of assessment
بیشی رسد ۔ اضافہ جمع ۔ بڑھوتری لگان
over-assessment
بھاری جمع یا لگان ۔ سخت یا سنگین جمع
reduction in the assessment
گھاٹ جمع یا لگان ۔ منہائی ۔ مجرائی
noun
timber
لٹھا ۔ شہتیر
(of a balance)
ڈنڈی ۔ ترازو کی ڈنڈی
pole
بم ۔ پھڑ
loom
تیر
of a plough
ہرس
of a sugar mill
ڈھینکا ۔ لاٹھا
to kick the beam
پلڑا ڈنڈی کو لگنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books