poison
noun
Meanings
- 1
venom
زہر۔ سم۔ بس۔ ہلاہل۔ گرل
- 2
anything infectious
مرض وبائی۔ روگ
slow poison
دیر اثر زہر
Dictionary results for
Showing 1–10 of 15
noun
venom
زہر۔ سم۔ بس۔ ہلاہل۔ گرل
anything infectious
مرض وبائی۔ روگ
slow poison
دیر اثر زہر
verb active
infect with poison
زہر میں ڈبونا یا بجھانا۔ زہر لگانا۔ مسموم کرنا۔ زہر آلود کرنا
kill by poison
زہر دے کر مار ڈالنا۔ زہر دینا یا کھلانا
corrupt the character of
بگاڑنا۔ خراب کرنا۔ بس ملانا۔ بری راہ پر لگانا
poison the ear
کان بھرنا۔ کان میں پھونکنا۔ بدظن یا بدگمان کرنا
adjective
زہر آلود ہونے کےقابل
noun
زہر دینے والا۔ مفسد
adjective
زہریلا۔ سمی۔ بسیر۔ زہر دار۔ بکھیلا۔ زہر آلود۔ فاسد
noun
زہر آلودگی۔ سمیت
verb active
misuse
برا برتاؤ کرنا ۔ بے جا صرف کرنا
use foul language
برا بھلا کہنا ۔ گالی دینا ۔ دشنام دینا ۔ مادر خواہی کرنا ۔ تہتک کرنا
defile
بے عزت کرنا ۔ آبرو یا حرمت لینا
abuse or poison one's ear
کان بھرنا ۔ کان میں پھونکنا
noun
poison
بکھ۔ بس ۔ زہر ۔ سم
calamity
بپتا ۔ بتھا ۔بلا ۔ آفت ۔ مصیبت ۔ بپت
Money, thou bane of bliss, and source of woe. (Herbert)
زر، خوشی کا زہر اور رنجوں کی جڑ
noun
بکھ مار ۔ بِس مار ۔ وش گھاتی ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق
adjective
لذیذ۔ لطیف۔ نفیس۔ مزہ دار۔ ذائقہ دار۔ شیریں۔ مرغوب۔ سواد۔ خوش گوار۔ سواد کا۔ خوش ذائقہ
delicious food
لذیذ کھانا
Still on that breast enamoured let me lie
And drink delicious poison from the eye. (Pope)
دل شیدا کو رہنے دو، پسند اس بات کا ہے سینا اور اس چشم غزالیں سے سم جاں بخش کا پینا
Looking for classic Urdu literature? Read the books