apophthegm
noun
مقولہ ۔ کہاوت ۔ بات ۔ مسئلہ
Dictionary results for
Showing 31–40 of 94
noun
مقولہ ۔ کہاوت ۔ بات ۔ مسئلہ
noun
لقوہ زدہ ۔ لقوہ کا مارا ۔ ادھرنگی
adjective
ادھرنگی ۔ سکتہ زدہ
adjective
مرگی ۔ صرع ۔ سکتہ
noun
مقولہ ۔ مسئلہ ۔ کہاوت
noun
تعریف ۔ استوتی ۔ واہ واہ ۔ آفریں ۔ مرحبا ۔ ستایش
The applause of the people is a blast of air. (Prov.)
دنیا کا سراہنا ۔ باؤ کا بہنا
The brave man seeks not popular applause. (Dryden)
بہادر کو پروا نہیں نام کی
verb active
adopt
دھارن کرنا ۔ اختیار کرنا
The god assumed his native form again. (Pope)
دیوتا نے پھر اپنا سچا روپ دھارن کیا
take upon oneself
اپنے اُوپر لینا ۔ ذمہ لینا ۔ اوٹنا
appropriate
لینا ۔ اخذ کرنا ۔ اپنا کرنا
take for granted
ماننا ۔ فرض کرنا ۔ تسلیم کرنا
pretend to
جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بھیس بھرنا ۔ روپ بنانا
Assume a virtue if you have it not. (Shakespeare)
اگر تم میں نیکی نہیں ہے تو نیکی کا روپ تو دھارو
assume arbitrarily
بے وجہ یا یونہی قرار دینا ۔ جی سے ٹھیرانا یا بنانا ۔ اپنی طبیعت سے قائم کرنا ۔ فرض کرنا
nounverb
کفارہ یا ڈنڈ دینا ۔ پراشچت کرنا ۔ تپشیا کرنا ۔ عوض کرنا
The murderer fell, and blood atoned for blood. (Pope)
گرا قاتل، ہوا خون، خون کے بدلے
adjective
مخالف ۔ خلاف ۔ بِرُدھ ۔ بیری ۔ روگرداں۔ ٹیڑھا
Averse alike to flatter or offend (Pope)
خواہ خوشامد، خواہ بیزار کرنا، دونوں سے نفرت
noun
repugnance
نفرت ۔ گھن ۔ کراہیت ۔ اکراہ ۔ تنفر
contrariety of nature
بیر ۔بردھ ۔ اختلاف ۔ مخالفت ۔ نقیض
object of aversion
گھناؤنا ۔ نفرت انگیز شے یا شخص ۔ بُری چیز
Pain their aversion, pleasure their desire (Pope)
دکھ سے بیر،سکھ کی چاہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books