bearer
noun
Meanings
- 1
carrier
اُٹھانے والا ۔ لے جانے والا ۔ کہار ۔ برندہ ۔ حمال
(in comp.)
بردار
- 2
(of a letter)
چٹھی لے جاوا ۔ نامہ بر ۔ حامل رقعہ ۔ قاصد
(of a water-pot or palki)
کہار ۔ مہرا
- 3
porter
قلی ۔ مُٹیا ۔ پلے دار ۔ مزدور
- 4
valet
سردار ۔ بہرا
- 5
producer
پھل دار ۔ میوے دار ۔ پھلنے والا
