porte
noun
سلطنت عثمانیہ۔ روم کا دربار۔ باب عالی۔ بڑا دروازہ
Dictionary results for
Showing 1–10 of 26
noun
سلطنت عثمانیہ۔ روم کا دربار۔ باب عالی۔ بڑا دروازہ
verb active
شگون بتانا۔ دلالت کرنا۔ جتانا۔ آگاہ کرنا۔ آگے سے جتانا
noun
نحوست۔ بدشگونی۔ کسون۔ بد فالی۔ فال۔ شگون۔ اعجوبہ
adjective
ominous
منحوس۔ بد فال۔ بد شگون۔ نحس قدم
wonderful
عجیب۔ بہت بڑا۔ دیو سا۔ دیو پیکر
noun
دوار پال۔ دربان۔ چوکیدار۔ پاسبان۔ حاجب
پلے دار۔ مزدور۔ قلی۔ بار بردار۔ حمال
ایک قسم کی شراب
noun
مزدوری۔ ڈھوائی۔ بار برداری
noun
carrier
اُٹھانے والا ۔ لے جانے والا ۔ کہار ۔ برندہ ۔ حمال
(in comp.)
بردار
(of a letter)
چٹھی لے جاوا ۔ نامہ بر ۔ حامل رقعہ ۔ قاصد
(of a water-pot or palki)
کہار ۔ مہرا
porter
قلی ۔ مُٹیا ۔ پلے دار ۔ مزدور
valet
سردار ۔ بہرا
producer
پھل دار ۔ میوے دار ۔ پھلنے والا
noun
link
بند ۔ بندھن ۔ کسن ۔ جوڑ ۔ میل
duty
فرض ۔ حق
I love your Majesty according to my bond, nor more, nor less. (Shakespeare 'Lear' 1. 1)
چاہتی ہے، جتنا فرض ہے، بندی حضور کو کیونکر کمی و بیشی کا اس میں قصور ہو
contract
تمسک ۔ ٹیپ
pl. imprisonment
حبس ۔ قید ۔ بندی
in bond
پرمٹ کے گودام میں ۔ چوکی میں ۔ بہتی میں
Goods kept in bond (the bonded warehouse) pay no duty if they ae exported again.
بہتی کے مال پہ کچھ محصول نہیں دینا پڑتا
penalty bond
مچلکہ
noun
that which carries
لے جانے والا ۔ بار بردار ۔ بارکش ۔ چوپہیّئے والا ۔حامل
porter
سر بوجھو ۔ مزدور ۔ قلی
messenger
دوت ۔ رونّہ ۔ پیغام بر ۔قاصد ۔ پیک ۔ نامہ بر
(in comp.)
بر ۔ رساں ۔ والا
carrier pigeon
خط لے جانے والا کبوتر ۔ کبوتر نامہ
letter carrier
ڈاکیا ۔ ہرکارہ ۔ چھٹی رساں
noun
پالک ۔ پالن ہار ۔ ان داتا ۔ دتار ۔ مربّی ۔ پرورش کنندہ
(in comp.)
پرور ۔ نواز
cherisher of the poor
غریب پرور ۔ بندہ نواز
(supporter of the slave)
Looking for classic Urdu literature? Read the books