construct
verb active
Meanings
- 1
build
بنانا ۔ تعمیر کرنا ۔ عمارت بنانا یا تیار کرنا
- 2
compose
ترکیب دینا ۔ سجانا ۔ رچنا
- 3
(a sentence)
تصنیف کرنا ۔ انشا کرنا ۔ عبارت بنانا
Dictionary results for
Showing 21–30 of 143
verb active
build
بنانا ۔ تعمیر کرنا ۔ عمارت بنانا یا تیار کرنا
compose
ترکیب دینا ۔ سجانا ۔ رچنا
(a sentence)
تصنیف کرنا ۔ انشا کرنا ۔ عبارت بنانا
noun
disdain
حقارت ۔ تحقیر ۔ اہانت ۔ خفت ۔ اپمان
vileness
سفلگی ۔ خواری ۔ ذلت ۔ مذلت ۔ کمینہ پن
You would have sold your king to slaughter
His subjects to oppression and contempt. (Shakespeare) سر کو شاہ کے تم اپنے کٹواتے جور و ذلت رعایا پر لاتے F.C.
(in law)
نافرمانی ۔ عدول حکمی ۔ سرکشی ۔ تمّرد ۔ سرتابی
contempt of court
تحقیر، اہانت یا گستاخیٴ عدالت ۔ توہین عدالت
exposed to contempt
حقارت عاید ہوئی
verb active
deny
برخلاف کہنا ۔ بمکھ یا بردھ کہنا ۔ نہیں کرنا ۔ برعکس کہنا ۔ جھٹالنا ۔ اُلٹنا ۔ پلٹنا ۔ پھیرنا ۔ رد کرنا ۔ کاٹنا ۔ دلکھنا ۔ چپرانا
No truth can ontradict another truth. (Hooker)
کوئی سچ دوسرے سچ کو نہیں کاٹ سکتا
oppose
روکنا ۔ اٹکانا ۔ باز رکھنا ۔ برجنا ۔ منع کرنا ۔ ڈاٹنا ۔ ہٹکنا
verbnoun
repose
لیٹنا ۔ سونا ۔ آرام کرنا ۔ استراحت کرنا
Where souls do couch on flowers, we'll handi a hand. (Shakespeare)
جہاں دل و جان پھولوں پر لیٹے ہیں ہم تم ہاتھ میںہاتھ ڈالے پھریں گے
The sun in couched, the sea-fowl gone to rest. (Woods)
سورج اَست ہوا، جل کے جانوروں نے بسیرا لیا
(as a beast)
دبکنا ۔ جھکنا ۔ دبکی لگانا ۔ اکڑوں ہونا
These when death
Comes like a rushing lion, couch like spaniels
With lolling tongues, and tremble at the paw.
(Dryden)
آتی ہے موت دوڑ کر جب شیر سی تو یہ دبکے ہیں جیسے کتے ہلا جیب، کانپتے F.C.
hide
دبک رہنا یا جانا ۔ لکنا ۔ چھپنا
We'll couch in the castle-ditch. (Shakespeare)
قلعے کی کھائی میںہم چھپ جائیں گے
verb active
lay down
لٹانا ۔ سُلانا
Where unbruised youth, unstuffed brain
Does couch his lims, there golden sleep doth reign.
(Shakespeare, 'Romeo and Juliet'. ii. 3)
خیالوں سے خالی مجرد جواں دے آرام اپنے بدن کو جہاں سدا خواب عشرت ہے رہتا وہاں F.C.
compose to rest
لیٹنا ۔ سونا ۔ ٹکنا ۔ بیٹھنا
The waters couch themselves as close as may be to the centre of this globe in a spherical convexity. (Burnet)
پانی جہاں تک ہوتا ہے اس کُرے کے مرکز کے قریب مدّور اور محدّب صورت میں پھیلتا ہے
express
بیان کرنا ۔ برتن کرنا ۔ ذکر کرنا
couched in courteous language
شُستہ زبان میں بیان کیا
to couch a cataract, (Surg.)
آنکھ کا جالا نکالنا، اُتارنا یا دور کرنا ۔ آنکھ صاف کرنا
Some artist whose nice hand
Couches the cataract, and clears his sight
And all at once a flood of glorious light
Comes rushing on his eyes. (Dennis)
جو اُستاد لیتے ہیں آنکھوں کا جالا صفا ہاتھ سے دور کرتے ہیں دھند تو یک بارگی پڑتا ہے یوں اُجالا امنڈتا ہے نالہ کوئی گویا تند
to couch a spear or lance
مارتے وقت بھالے کو ہاتھ میں تولنا یا جانچنا
The former wav'd in air
His flaming sword, Aeneas couched his spear. (Dryden)
اس نے تو دیا تیغ درخشاں کو جھکولا انیاس نے اُٹھا نیزے کو پھر جانچ کے تولا F.C.
to couch as a beast
دھکی مارنا ۔ دبکی لگانا ۔ گھات میں بیٹھنا
to couch under
مفہوم کرنا ۔ معنی یا ارتھ دینا ۔ محذوف ہونا ۔ گُپت ہونا
There is all this, and more, that lies naturally couched under this allegory. (L'Estrange)
یہ تمام اور اس سے زیادہ اس تشبیہ میں محذوف ہے
noun
اُلٹا مطلب
to be at cross purposes
ایک دوسرے کے خلاف یا بمکھ کوئی کام یا حرکت کرنا۔ مانگیں ہڑ دے بہیڑا
adjective
unquestionable
نشچئی۔ یقینی۔ قطعی۔ محقق۔ مقررہ۔ لاریب
a decided bargain
بیشک سستا سودا
determined
درڑھ۔ مستقل۔ مضبوط۔ اٹل۔ مصمم
a very decided man
ایک بڑا مستقل شخص
a decided purpose
مصمم ارادہ
verbnoun
تت یا اصل جز نکالنا
to decompose water
پانی کے اجزا الگ کرنا
verb active
stand in defence of
بچانا۔ اوٹنا۔ آڑ کرنا۔ روپنا۔ حمایت کرنا
to defend oneself
اپنے تئیں بچانا
protect
سہائتا کرنا۔ سہارا دینا۔ پشتی دینا۔ یاوری کرنا۔ دستگیری کرنا۔ پناہ دینا
to defend a town
شہر کو بچانا
contest
سامنا کرنا۔ مقابلہ کرنا۔ جواب دہی کرنا
to defend a suit
مقدمے کی جواب دہی کرنا۔ مقدمہ لڑانا
to defend the absent
غیر حاضر کی طرف سے بولنا یا جوا ب دہی کرنا۔ غیر حاضر کے حق یا نیک نامی کی رکشا کرنا
oppose
سامنا کرنا۔ لڑنا۔ مقابلہ کرنا
noun
(Law) one who deposes
ساکھی۔ گواہ۔ شاہد۔ مظہر۔ اظہار دہندہ۔ گواہی دینے والا
(Gram.)
وہ فعل جو شکل میں مجہول ہو اور معنی میں متعدی
Looking for classic Urdu literature? Read the books