post
verb neutor
ڈاک میں سفر کرنا۔ جلدی سفر کرنا۔ جلدی طے کرنا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 109
verb neutor
ڈاک میں سفر کرنا۔ جلدی سفر کرنا۔ جلدی طے کرنا
verb active
advertise
مشتہر کرنا۔ اعلان کرنا۔ بدنام یا رسوا کرنا
set place
بٹھانا۔ متعین کرنا۔ قائم کرنا
put in the mail
ڈاک میں ڈالنا یا لگانا۔ بہ سبیل ڈاک روانہ کرنا
(Book-keeping)
کھاتے میں چڑھانا۔ حساب میں درج کرنا۔ کھتیانا
adverb
جلدی سے۔ پھرتی سے۔ سرعت سے
noun
a pillar
کھمبا۔ ستون۔ کھونٹا۔ میخ
a station
جگہ۔ مقام۔ مکان۔ محل۔ چوکی۔ تھانہ۔ چھاؤنی۔ ٹپا۔ اٹا
an office
خدمت۔ عہدہ۔ منصب۔ کام۔ آسامی۔ جگہ۔ پوسٹ
a postman
ہرکارہ۔ ڈاکیا۔ قاصد۔ پیک۔ دوڑاہا۔ چٹھی رساں۔ پیامبر
the mail
ڈاک۔ ٹپال
haste
جلدی۔ سرعت
letter paper
چٹھی کا کاغذ
by post
بذریعہ ڈاک
post haste
بھاگ دوڑ
پیچھے۔ بعد
noun
ڈاک کا محصول
postage stamp
ڈاک کے محصول ادا کرنے کا ٹکٹ۔ چٹھی کا ٹکٹ۔ ڈاک کا ٹکٹ
noun
پوسٹ بکس
noun
ڈاکیا۔ ہرکارہ۔ نامہ بر
noun
ڈاک گاڑی۔ ڈاک کا چوپہیا
verb active
متی بڑھا کر لکھنا۔ اصل تاریخ کے ما بعد کی تاریخ لکھنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books