Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“praise”

Showing 1–10 of 38

1.

praise

noun

Meanings

  1. 1

    commendation

    تعریف۔ آفریں۔ ستائش۔ ثنا۔ سراہنا۔ توصیف۔ صفت۔ وصف

  2. 2

    the act of extolling the Creator

    استتی۔ حمد و ثنا۔ مہما۔ تمجید

  3. 3

    fame

    شہرہ۔ نام۔ ناموری

  4. 4

    the object of praise

    شئے پرستش۔ ممدوح

2.

praise

verb active

Meanings

  1. 1

    commend

    تعریف کرنا۔ سراہنا۔ توصیف کرنا۔ تحسین کرنا۔ بکھاننا۔ جس گانا۔ مدح کرنا

  2. 2

    extoll

    استتی کرنا۔ حمد و ثنا کرنا

3.

praiseful

adjective

تعریف سے بھرا ہوا۔ تعریفی۔ ستائشی

4.

praiser

noun

ثنا خواں۔ مداح۔ استتی کار

5.

praiseworthily

adverb

پسندیدہ طور پر

6.

praiseworthiness

noun

عمدگی۔ خوبی۔ قابلیت

7.

praiseworthy

adjective

لائق تعریف۔ مستحسن۔ سراہنے جوگ۔ استتی جوگ۔ لائق حمد و ستائش۔ پسندیدہ

8.

another

adjective

Meanings

  1. 1

    not the same

    ویسا نہیں ۔اور ۔ دوسرا ۔ دگر ۔ مختلف ۔ غیر

    • This is another pair of shoes. (Slang)

      یہ اور جوڑا ہے ۔ یہ اور بات ہے

  2. 2

    one more

    ایسا ہی۔ایک اور ۔ دوسرا

  3. 3

    any other

    کوئی اور ۔ اور کوئی ۔ کوئی دوسرا

    • Discover not a secret to another! (Prov.)

      کسی اور سے بھید مت کہو۔

    • Let another praise thee and not thy own mouth. (Prov.)

      اور چاہیں تمہاری تعریف کریں، پر تم اپنے منہ سے اپنی تعریف مت کرو ۔ اپنے منہ میاں مٹھو مت بنو

  4. 4

    not oneself

    غیر ۔ پرایا

9.

applaud

verb active

Meanings

  1. 1

    clap hands

    تالی بجانا ۔ واہ واہ کرنا ۔ شاباشی دینا

  2. 2

    praise

    سراہنا ۔ گن گانا ۔ تعریف کرنا ۔ تحسین کرنا

    • I would applaud thee to the very echo that should applaud again. (Shakespeare.)

      کروں تیری تعریف اس زور سے کہ گونجے جہاں اس کے پھر شور سے

10.

appraise

verb active

مول لگانا ۔ قیمت جانچنا ۔ در ٹھہرانا ۔ جانچنا ۔ تشخیص کرنا ۔ آنکنا ۔ کوتنا ۔ اندازہ کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books