Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“pray”

Showing 1–10 of 29

1.

pray

verb neutorverb active

Meanings

  1. 1

    entreat

    منت کرنا۔ بنتی کرنا۔ مانگنا۔ چاہنا۔ درخواست کرنا۔ التجا کرنا۔ التماس کرنا۔ عرض کرنا

  2. 2

    offer prayer to God

    نماز‌پڑھنا۔ استتی کرنا۔ دعا کرنا۔ بھجن کرنا۔ پوجا کرنا

    • pray, I pray

      میں درخواست کرتا ہوں۔ مہربانی کر کے

2.

prayer

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    التجا۔ استدعا۔ درخواست۔ التماس۔ عرض۔ حاجت۔ نیاز

  2. 2

    thanksgiving to God

    نماز۔ دعا۔ صلوات۔ وظیفہ۔ مناجات۔ استتی۔ عبادت۔ بھجن۔ پوجا پاٹ

  3. 3

    the form of words used in praying

    نماز کی عبارت۔ وظیفہ۔ بھجن

    • to say one's prayers backward

      الٹی مالا پھیرنا۔ الٹی سیفی پھیرنا

3.

prayer-book

noun

نماز کی کتاب۔ سندھیا مالا۔ وظیفے کی کتاب

4.

prayerful

adjective

عبادت گزار۔ زاہد۔ متقی۔ زاہدانہ۔ عبادت گزارانہ

5.

prayerfulness

noun

دینداری۔ عبادت گزاری۔ زہد و اتقا

6.

prayerless

adjective

بے نمازی

7.

prayingly

adverb

بہ عجز و نیاز۔ بہ دعا

8.

call

verb active

Meanings

  1. 1

    name

    نام رکھنا ۔ بولنا ۔ کہنا

    • What do you call it in Persian?

      اس کو فارسی میں کیا کہتے ہیں؟

    • What do you call it?

      اس کا کیا نام؟

  2. 2

    summon

    بلانا ۔ بلا بھیجنا ۔ طلب کرنا ۔یاد کرنا

    • Call not a surgeon before you are wounded! (Prov.)

      آیا نہ گھاؤ، بید بلاؤ!

    • (Ne'er a wound, call the surgeon.)

  3. 3

    proclaim

    پکار کے کہنا ۔ پکارنا ۔ منادی کرنا ۔ ڈھنڈورا پیٹنا یا پھیرنا ۔ مشتہر کرنا

  4. 4

    appoint

    مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ تعینات کرنا ۔ معیّن کرنا ۔ ستھاپن کرنا

    • called to the bar

      کوسلی مقرر ہوا

  5. 5

    appeal to

    فریاد کرنا ۔ دہائی دینا

    • call aloud for justice

      دہائی دینا ۔ داد فریاد کرنا ۔ دہائی تہائی مچانا

    • call away or off

      بلا لینا

    • call back

      اُلٹا یا واپس بلانا ۔ لوٹانا

    • call by name

      نام لے کر پکارنا

    • call for

      مانگنا ۔ طلب کرنا

    • call for help

      مدد یا سہایتا مانگنا

    • call for information

      استفسار کرنا ۔ پوچھنا ۔ کیفیت طلب کرنا ۔ دریافت کرنا

    • call forth

      سامنے کرنا ۔ کھڑا کرنا ۔ حاضر کرنا ۔ موجود کرنا

    • call in

      سمیٹنا ۔ جمع کرنا

    • call in question

      عذر، اعتراض یا حجت کرنا ۔ معترض ہونا

    • call names

      گالی دینا ۔ نام دھرنا

    • call on God

      خدا کا نام لینا

    • call on or upon

      ملاقات کرنا ۔ ملنا

    • call on or upon (for payment)

      تقاضا کرنا ۔ مانگنا

    • call out

      مقابلہ چاہنا ۔ خم ٹھوکنا

    • call over the names

      نام بنام پکارنا ۔ حاضری لینا

    • call to account

      محاسبہ لینا ۔ مواخذہ کرنا ۔ حساب مانگنا یا طلب کرنا ۔ باز پرس کرنا

    • call to arms

      کمر بندی یا ہتھیار بندی کرانا ۔ مسلح جنگ کرنا

    • call to heaven

      خدا کو گواہ کرنا ۔ پرمیشر کو ساکشی کرنا

    • call to mind or consider

      یاد کرنا ۔ چیتنا

    • call up; 1. summon

      طلب کرنا ۔ بلانا

  6. 2

    awaken

    من یا چت میں لانا

    • call upon, 1. invoke

      نام لینا ۔ مٹانا

Show 1 more
  1. 2

    pray to

    دعا یا ارداس مانگنا ۔ پرارتھنا کرنا

9.

closet

noun

Meanings

  1. 1

    small private room

    کوٹھڑی ۔ کمرا ۔ خلوت خانہ ۔ خلوت گاہ۔ حجرہ

    • When thou prayest enter into thy closet.

      نماز اپنے حجرہ میں پڑھنی چاہیے

  2. 2

    repository

    آلا ۔ طاق ۔ الماری

10.

creamy

adjective

Meanings

  1. 1

    ملائی دار۔ ملائی سا

    • There each trim lass that skims the milky store

    • To the swart tribes their creamy bowls allots. (Collins)

      سجیلی رنگیلی نئی گوریاں ملائی اُتارے ہیں جو دودھ سے سلونے سنوریوں کو ہیں دیتیاں ملائی کے اپنے وہ پیالے بھرے F.C.

  2. 2

    unctuous

    ملائی سا۔ ملائی جیسا۔ چکنی چپڑی

    • lines of creamy spray

      ملائی سے جھاگ کی دھاریں

    • Your creamy words but cozen. (Beau and Y1)

      تمھاری چکنی چپڑی باتیں دھوکا دیتی ہیں

Looking for classic Urdu literature? Read the books