Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“print”

Showing 51–60 of 86

51.

off

adverb

دور۔ فاصلے پر۔ پرے۔ الگ۔ سے۔ پر سے۔ جدا۔ علیحدہ

Meanings

  1. off and on

    کبھی پاس کبھی دور۔ کبھی سرگرم۔ کبھی سست۔ اونچا نیچا

  2. to be off

    نکل جانا۔ چمپت ہونا۔ رفوچکر ہونا۔ چال دکھانا

  3. to come off, get off

    بچ نکلنا۔ نکل بھاگنا۔ بچ جانا

  4. to go off, 1. (to decease)

    جاتا رہنا

  5. 2

    (as a gun)

    چھوٹنا۔ دغنا۔ چلنا

    • off print, n.

      علیحدہ کاپی۔ آف پرنٹ

52.

out

adverb

Meanings

  1. 1

    without

    باہر۔ بیروں۔ دور

  2. 2

    abroad

    گھر سے دور۔ باہر

    • The master of the house is out.

      مالک مکان باہر گیا ہے

  3. 3

    discovered

    ظاہر۔ افشا۔ فاش۔ عیاں۔ کھلا۔ روشن۔ واضح۔ شائع

    • The secret is out.

      بھید ظاہر ہوگیا

  4. 4

    not in concealment

    بے پردے

  5. 5

    extinction

    ہو چکنا۔ اختتام۔ نبڑنا

  6. 6

    not in office

    بر طرف۔ بیکار۔ معزول۔ اترا

Show 13 more
  1. 7

    (in public)

    نکلنا۔ اٹھنا

    • He was not out-to-day.

      آج وہ نہیں نکلا

  2. 8

    to the end

    آخر تک۔ سارے۔ تمام

    • to sleep out the whole morning

      صبح تک سونا

  3. 9

    without restraint

    بے روک۔ بلا مزاحمت

    • laugh out

      ہنس پڑنا

  4. 10

    in error

    بھول میں۔ چوک میں

  5. 11

    at a loss

    حیران۔ متحیر

    • I have forgot my part, and I am out. (Shakespeare)

  6. 12

    uncovered

    ننگا۔ برہنہ۔ اگھڑا ہوا۔ کھلا ہوا

  7. 13

    away

    دور۔ پرے۔ فاصلے پر

    • Out with the dogs. (Shakespeare)

      کتوں سے دور

  8. 14

    (gaming)

    مرا ہوا۔ خارج

    • out and out

      بالکل۔ پورا۔ سراسر۔ سر تا سر۔ پورا پورا۔ انتہائی۔ بے حد

    • out of, 1. from

      میں سے۔ سے

    • Plants grow out of the earth.

      پودے زمین میں سے اگتے ہیں

    • He paid me out of his own funds.

      اس نے مجھے اپنے پاس سے دیا

  9. 2

    motive

    نیت،‌غرض یا باعث سے

    • A thing is done out of envy.

      یہ چیز حسد کی نیت سے کی گئی ہے

  10. 3

    away from

    سے دور۔ سے پرے۔ سے فاصلے پر

    • out of the house

      گھر سے پرے

    • out of the way

      راستے سے الگ

  11. 4

    deviation

    خلاف۔ متجاوز۔ منحرف

    • out of rule

      قاعدے کے خلاف

  12. 5

    beyond

    پرے۔ زیادہ۔ بہت

    • They were astonished out of measure.

      ان کو بہت ہی تعجب ہوا

  13. 15

    (cricket)

    آؤٹ

    • out of frame

      چوکھٹے یا قاعدے سے باہر

    • out of hand

      فوراً۔ جلدی۔ فی الفور

    • Gather we our forces out of hand. (Shakespeare)

      ہم اپنی فوجیں جلدی جمع کریں

    • out of one's time

      سن بلوغ کو پہنچ گیا

    • out of order

      نا درست۔ بے ترتیب

    • out of print

      ناپید۔ کم یاب۔ کم ملتی ہے

    • out of season

      بے فصل۔ بے موسم۔ بے موقع

    • He is witty out of season.

      وہ بے موقع مذاق کرتا ہے

    • The seed was sown out of season.

      بیج بے موسم بویا گیا تھا

    • out of sorts

      بیمار۔ ناساز۔ علیل

    • out of temper

      بدمزہ۔ خفا۔ ناراض

    • out of tune

      بے سر

    • out to out

      باہر سے باہر تک

    • out upon you

      دور ہو۔ دفان ہو۔ چل چخے

53.

out

noun

Meanings

  1. 1

    an open space

    کھلا ہوا میدان

  2. 2

    (Print.)

    چھوٹ

    • to make an out

      چھوڑنا

54.

overrun

verb active

Meanings

  1. 1

    ravage

    تاخت و تاراج کرنا۔ دوڑ مارنا۔ لوٹنا۔ برباد کرنا

  2. 2

    overspread

    بھرنا۔ پھیلانا۔ تجاوز کر جانا

  3. 3

    injure

    اوپر چڑھ جانا

  4. 4

    (Print.)

    صفحہ تجاوز کرنا

55.

parallel

noun

Meanings

  1. 1

    a line which is equidistant from another

    خط متوازی

  2. 2

    latitude

    عرض بلد

  3. 3

    resemblance

    مشابہت۔ برابری

  4. 4

    a comparison made

    مقابلہ

  5. 5

    counterpart

    ثانی۔ مثنی۔ دوسرا

    • None but thyself can be thy parallel. (Pope)

      تیرے سوا نہیں ہے تیرا نظیر کوئی F.C.

  6. 6

    (Print.)

    نشان جس سے یہ معلوم ہو کہ حاشیہ پر اس کی بابت کچھ لکھا ہے۔ ہندسہ

56.

parathesis

noun

Meanings

  1. 1

    چند اسما کا ترکیب میں بحال واحد یا بضد یکدگر واقع ہونا

  2. 2

    (Print.)

    خطوط وحدانی کے اندر کی عبارت

57.

period

noun

Meanings

  1. 1

    portion of time

    زمانہ۔ کال۔ مدت۔ عرصہ۔ وقت۔ سماں

  2. 2

    an era

    صدی۔ جگ۔ ساکھا۔ سن۔ دور۔ عہد

  3. 3

    limit

    حد۔ انت۔ اخیر۔ انجام۔ اوڑ

  4. 4

    (Rhet.)

    جملہ۔ فقرہ۔ واک

  5. 5

    (Print.)

    نقطہ جو جملے کے اخیر میں ہوتا ہے۔ پورن راک چنھ۔ بسرام چنھ

  6. 6

    (Math.)

    نقطہ جو نزول میں اعداد پر لگاتے ہیں۔ عدد متوالی

Show 3 more
  1. 7

    (Music)

    ٹھیراؤ۔ بسرام

  2. 7

    (Astr.)

    جگ۔ زمانہٴ گردش

  3. 9

    (Chron.)

    گردش۔ دورہ

    • fixed period

      میعاد مقررہ۔ مقرری وقت۔ بندھا سماں

58.

pica

noun

Meanings

  1. 1

    ایک قسم کی چڑیا

  2. 2

    بدپرہیزی کی خواہش

  3. 3

    (Print.)

    ایک قسم کے حروف۔ پائیکا

59.

plate

noun

Meanings

  1. 1

    of metal

    پتر۔ پترا۔ چدر

  2. 2

    armour

    چار آئینہ

  3. 3

    domestic furniture

    ظروف۔ باسن۔ طلائی یا نقرئی آلات

  4. 4

    a small vessel

    صحنک۔ طباق۔ رکابی۔ پلیٹ

  5. 5

    نقش۔ چھاپا

  6. 6

    (Print.)

    تختی۔ لوحہ۔ پلیٹ

Show 2 more
  1. 7

    (Racing)

    انعام

  2. 8

    نام کی تختی

60.

press

noun

Meanings

  1. 1

    the machine

    دبانے کا پیچ۔ شکنجہ۔ کولھو۔ استری۔ داب مشین۔

  2. 2

    a printing press

    چھاپنے کی کل۔

  3. 3

    the business of printing and publishing

    چھاپنے کا کام۔ چھاپے خانہ۔ چھاپا۔ مطبع۔ پریس۔

  4. 4

    a case

    کپڑوں کے رکھنے کا پٹارا۔

  5. 5

    the act of pressing

    دباؤ۔ فشار۔

  6. 6

    urgency

    دبائی۔ ضرورت۔ تاکید۔ حاجت۔

    • press od business

      کثرت کار۔

Show 2 more
  1. 7

    a throng

    ہجوم۔ بھیڑ۔ انبوہ۔ اژدھام۔

  2. 8

    بیگار۔

    • in the press

      زیر طبع۔

    • liberty of the press

      چھاپے کی آزادی۔ آزادیٴ صحافت۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books