Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“pro”

Showing 411–420 of 1,517

412.

prowl

verb neutor

Meanings

  1. 1

    شکار کے لئے پھرنا۔

  2. 2

    شکار کرنا۔

413.

prowl

verb active

Meanings

  1. 1

    پھرنا۔ ڈھونڈتے پھرنا۔ آوارہ پھرنا۔

  2. 2

    لوٹنا۔ لوٹ مار کرنا۔

414.

prowler

noun

شکار کا متلاشی۔ نشچر۔ گیدڑگشت۔

415.

proximal

adjective

قریبی۔ مرکزمائل۔ اتصالی۔

416.

proximate

adjective

نزدیک۔ قریب۔ لگا ہوا۔ سمیپ۔

417.

proximately

adverb

بلاواسطہ۔ قریب قریب۔ تقریباً۔ لگ بھگ۔ آس پاس۔

418.

proximo

noun

ماہ آئندہ۔ اگلا مہینہ۔

419.

proxy

noun

Meanings

  1. 1

    گماشتہ گری۔ وکالت۔ نیابت۔

  2. 2

    a substitude

    قائم مقام۔ عوضی۔ بدل۔ نائب۔

  3. 3

    مختارنامہ۔

420.

abide

nounverb

Meanings

  1. 1

    stay

    ٹھہرنا ۔ ٹکنا ۔ ڈیرا کرنا ۔ اترنا ۔ قیام کرنا

  2. 2

    remain

    رہنا ۔ بنا رہنا ۔ جاری رہنا

  3. 3

    dwell

    بسنا ۔ آباد ہونا ۔ بودوباش کرنا ۔ سکونت کرنا

    • abide by

      پابند رہنا ۔ برقرار رہنا ۔ قائم رہنا ۔ مضبوط رہنا ۔ پکا رہنا

    • abide by a promise

      بچن پورا کرنا ۔ وعدہ پورا کرنا۔ اقرار پورا کرنا ۔ ایفائے وعدہ کرنا

    • abide by one's word

      بات پر پکا رہنا ۔ بچن پورا کرنا ۔ اپنے قول پر ثابت رہنا ۔ اپنی بات سے نہ ہٹنا

    • abide loss

      ٹوٹا یا گھاٹا اٹھانا ۔ ٹوٹا سہنا

    • made to abide loss

      ٹوٹا سہنا پڑا ۔ گھاٹا اٹھانا پڑا

Looking for classic Urdu literature? Read the books