desert
noun
جوہر ذاتی۔ قابلیت۔ لیاقت۔ گن
Phrases & examples
Desert and rewards go not often together. (Prov.)
لیاقت اور انعام اکثر سنگ نہیں ہوتے
Dictionary results for
Showing 791–800 of 1,517
noun
جوہر ذاتی۔ قابلیت۔ لیاقت۔ گن
Desert and rewards go not often together. (Prov.)
لیاقت اور انعام اکثر سنگ نہیں ہوتے
verbnoun
سزا وار ہونا۔ لائق ہونا۔ جوگ ہونا۔ مستحق ہونا۔ مستوجب ہونا۔ مقتضی ہونا
First deserve and then desire. (Prov.)
پہلے لینے جوگ بنو، پیچھے لینے کی چاہ کرو۔ پہلے مستحق ہو، پیچھے مانگو
to deserve death
واجب القتل ہونا۔ پھانسی کے لائق ہونا۔ پھانسی کا سزاوار ہونا
verb active
حقارت کرنا۔ ناچیز یا ادنیٰ سمجھنا۔ حقیر یا برا جاننا۔ نفرت کرنا۔ گھٹیل سمجھنا۔ گھن کھانا
Fools despise wisdom and instruction. (Prov.)
بیوقوف دانائی اور نصیحت کو ادنیٰ جانتے ہیں
noun
ناس۔ ستیاناس۔ بناس۔ غارتی۔ تخریب۔ معدومیت۔ چھئے
destruction of crops (by passing of troops)
بربادیٴ کاشت۔ پائمالی۔ کھیتی روندن
destruction or wanton injury of property
اتلاف یا عمداً نقصان جائیداد
noun
عیب گوئی۔ بد گوئی۔ بگویا۔ نندا۔ بد نامی۔ غمازی۔ غیبت۔ برائی۔ مذمت۔ چغلی۔ چغل خوری۔ ہتک عزت۔ خفت۔ رسوائی۔ تہتک۔ ذلت
Detraction is a weed that grows only on dunghills. (Prov.)
بروں ہی سے برائی ہوتی ہے
noun
عیب گو۔ بدنام کرنے والا۔ نام کو بٹا لگانے والا۔ بدنام کنندہ
Detractors are their own foes, and the world's enemies. (Prov.)
بدگو اپنے بیری، دنیا کے دشمن
verbnoun
go through a process of natural evolution
بڑھنا۔ کھلنا۔ پختہ ہونا۔ پختگی پر آنا۔ پورا ہونا۔ پکنا۔ مکمل ہونا۔ تکمیل کو پہنچنا۔ ابھرنا۔ کھلنا
become visible
دکھنا۔ ظاہر ہونا۔ آشکارا ہونا۔ دکھائی دینا۔ نکلنا۔ پرگھٹ ہونا۔ منکشف ہونا۔ واضح ہونا
noun
Satan
شیطان۔ ابلیس۔ خناس۔ خبیث۔ عزازیل
Man's devil is man. (Prov.)
آدمی کا شیطان آدمی ہے
an evil spirit
بھوت۔ پریت۔ جن۔ آسیب۔ دیت۔ بلا۔ پشاچ۔ بھوت پریت۔ بھوت بلا۔ عفریت
Seldom lies the devil dead in a ditch. (Prov.)
شیطان کی موت کا اعتبار کیا۔ میو مرا جب جانئے، جب تیجا ہو جائے
The devil was sick, the devil a monk would be
The devil was well, the devil a monk was he.
پڑا شیطان جب ماندہ تو کی سب فعل سے توبہ اٹھا جب غسل صحت پا تو پھر شیطاں دگنا تھا
an expletive
تکیہٴ کلام۔ دیو۔ بلا۔ غضب
What the devil are you after?
تم کیا کرتے ہو
a very wicked person
شیطان۔ بد۔ بدمعاش۔ دنگئی۔ شریر۔ نالائق
printer's errand boy
چھوکرا۔ لڑکا
negative (in an adverbial sense)
انکاری۔ منفی۔ سالبہ۔ حرف نفی
(Cookery)
ایک قسم کا کھانا۔ باؤلی ہنڈیا
devil-may-care
شیطان کے حوالے
devil's dream
شیطانی۔ نہانے کی حاجت
devil's livery
سیاہ یا پیلا رنگ۔ راون کی سنیا
devil's teeth
دانہ۔ پاسا
gone or going to the devil
برباد جانا۔ تلف ہونا۔ خراب ہونا۔ آگ لگنا
go to the devil
جہنم میں جاؤ۔ اپنا کام کرو۔ اپنے دھندے لگو۔ اپنی راہ لو
play the devil
شیطان مچانا۔ برا کام کرنا۔ خطا کرنا۔ شرارت کرنا۔ زمین سر پر اٹھانا۔ اودھم مچانا۔ نو نیزے پانی چڑھانا۔ طوفان اٹھانا۔ قیامت برپا کرنا۔ شیطانوں کے سے کام کرنا
play the devil with
برباد کرنا۔ خراب کرنا۔ تباہ کرنا۔ اجاڑنا۔ ستیاناس کرنا۔ خاک میں ملانا
the devil and all
بہت۔ بے شمار۔ بے حد۔ نہایت۔ بہتیرا۔ سب
the devil's guts
شیطان کی آنت۔ جریب۔ رسی
the devil take the hindmost
سب سے پچھلے کا شیطان مالک
the devil to pay
بھاری گناہ، پاپ یا خطا۔ گناہ کبیرہ۔ گناہ عظیم
hold a candle to the devil
برے کام میں ساتھ دینا یا مدد کرنا
'Tis good sometimes to hold a candle to the devil. (Prov.)
بعض وقت برے کام میں ساتھ دینا اچھا ہے
verb active
form in the mind
ایجاد کرنا۔ اختراع کرنا۔ اپجانا۔ کاڑھنا۔ پیدا کرنا۔ نکالنا
plan or scheme for
تجویز کرنا۔ تدبیر کرنا۔ منصوبہ کرنا۔ فکر کرنا۔ خیال کرنا
Devise not evil against thy neighbour. (Prov.)
اپنے پڑوسی کا برا مت چیتو
(Law)
دے مرنا۔ وصیتاً ہبہ کرنا۔ چھوڑ مرنا۔
verb active
appropriate by vow
صدقے کرنا۔ نذر کرنا۔ چڑھانا۔ بھیٹ کرنا۔ منسنا۔ قربان کرنا
give up wholly
لگانا۔ وارنا۔ مصروف، محو، مشغول، مخصوص، فدا، قربان، تصدق یا نثار کرنا
He devotes himself to literary pursuits.
وہ لکھنے پڑھنے میں مصروف رہتا ہے
condemn
ملامت کرنا۔ لعنت کرنا۔ سراپ دینا۔ مردود کرنا۔ نفرین کرنا۔ لعنت بھیجنا
give up to ill
حوالہ کرنا۔ سونپنا۔ سپرد کرنا۔ برے کاموں میں دل دینا۔ ڈال دینا۔ لگانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books