Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“process”

Showing 1–10 of 20

1.

process

noun

Meanings

  1. 1

    progress

    ترقی۔ بڑھوتری

  2. 2

    course

    چال۔ روش۔ طریق۔ جتن۔ ترکیب۔ عمل۔

  3. 3

    (Anat.)

    بڑھا ہوا حصہ۔

  4. 4

    (Law)

    حکم نامہٴ عدالت۔ پروانہٴ عدالت۔ ڈگری عدالت۔ طلب نامہ۔

  5. 5

    (pl.)

    مثل۔ کل کاغذات مقدمہ۔ روئیداد مقدمہ۔

    • process of duress

      تدراک

    • process of time

      انقضائے وقت۔ کال گت۔ ہوتے ہوتے۔

    • final process

      روبکاری آخر۔

    • forcible process

      تدارک بالجبر۔

    • mesne process

      روبکاری اثنائے تجویز۔

    • original process

      اطلاع نامہ۔ طلبیٴ مدعا علیہ۔

    • resistance to orders or process

      عدول حکمی۔ تمرد۔

    • revenue process

      تدارک تحصیل۔ دستک طلب زر۔ دستک۔

    • summary process

      سرسری طریقہ۔ سرسری تجویز۔ سرسری سماعت۔

2.

procession

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    آگے بڑھنا۔

  2. 2

    retinue

    جلوس۔ سواری۔ دھوم دھام سے نکلنا۔

3.

processional, processionary

adjective

دھوم دھام سے نکلنے کے متعلق۔ سواری کا۔ جلوسی۔

4.

attachment

Meanings

  1. 1

    adherence

    ساتھ ۔ رفاقت ۔ ہمدمی ۔ وفاداری

  2. 2

    affection

    چاہ ۔ پیار ۔ محبت ۔ الفت ۔ انس

  3. 3

    (Law)

    قرقی

    • attachment before judgement

      قرقی قبل از فیصلہ

    • breach of attachment

      مزاحمت قرقی ۔ قرقی میں دخل اندازی

    • legal process of attachment

      آئین طریقہٴ قرقی

    • removal of attachment

      قرقی سے چھڑانا ۔ واگذاشت

    • revenue attachment

      قرقیٴ تحصیل

    • temporary attachment

      قرقی تحصیل چند روزہ

    • warrant of attachment

      پروانہٴ قرقی ۔ ضبطی نامہ

5.

coercive

adjective

زبردست ۔ زور آور ۔ سخت ۔ سنگین ۔ شدید

Phrases & examples

  1. coercive measures

    تدارک سنگین ۔ سخت تدبیریں

  2. coercive process

    حکم شدید ۔ سخت حکم

  3. coercive treatment

    ارتکاب جبر ۔ جبر و تعدی

6.

collect

verb active

Meanings

  1. 1

    bring together

    اکھٹا کرنا ۔ سکیرنا ۔ سنگیرنا ۔ بٹلا کرنا ۔ سنگرہ کرنا ۔ بٹورنا ۔ سنگوانا ۔ جمع کرنا ۔ جوڑنا ۔ ایک جا کرنا ۔ سنچئے کرنا

  2. 2

    infer

    ارتھ یا معنی نکالنا ۔ نتیجہ یا پھل نکالنا

  3. 3

    gather money or revenue

    اُگھانا ۔ تحصیل کرنا ۔ تحصیلنا ۔ وصول کرنا

    • collect by coercive process

      جبراً تحصیل کرنا ۔ زبردستی تحصیل کرنا

    • collect by sequestration

      قرقی تحصیل کرنا

    • collect oneself

      ہوش میں آنا ۔ حواس جمع کرنا ۔ اپنے تئیں سنبھالنا

    • to collect the cattle

      بِیڑاباندھنا ۔ ہیرنا ۔ گھیرنا

7.

develop

verbnoun

Meanings

  1. 1

    go through a process of natural evolution

    بڑھنا۔ کھلنا۔ پختہ ہونا۔ پختگی پر آنا۔ پورا ہونا۔ پکنا۔ مکمل ہونا۔ تکمیل کو پہنچنا۔ ابھرنا۔ کھلنا

  2. 2

    become visible

    دکھنا۔ ظاہر ہونا۔ آشکارا ہونا۔ دکھائی دینا۔ نکلنا۔ پرگھٹ ہونا۔ منکشف ہونا۔ واضح ہونا

8.

evade

verb active

Meanings

  1. 1

    avoid

    بچنا۔ کنارہ کرنا۔ کنارہ کشی کرنا۔ علیحدہ ہونا۔ الگ ہونا

  2. 2

    escape

    بھاگنا۔ چھوٹنا۔ نکل بھاگنا۔ نکل جانا۔ سٹکنا۔ کھسکنا

  3. 3

    elude by stratagem

    ٹال جانا۔ ٹال مٹول کرنا۔ اڑان گھائی یا آلا بالا بتانا۔ بہانہ کرنا۔ حیلہ حوالہ کرنا۔ لیت و لعل کرنا۔ میعاد ٹال دینا

    • evade service

      چھپ جانا۔ فرار ہونا۔ بھاگنا

    • evade trouble

      جی یا جان چرانا یا چھپانا۔ دقت سے گریز کرنا یا بچنا

    • evading process

      روپوشی از حکم عدالت

9.

evasion

noun

بالا۔ بتا۔ آلا بالا۔ بہانہ۔ حیلہ حوالہ۔ حیلہ بازی۔ ٹال مٹول۔ لیت و لعل۔ روپوشی

Phrases & examples

  1. evasion of process

    کنارہ کشی از اجرائے حکمنامہ۔ عدول حکمی

10.

exhalation

noun

Meanings

  1. 1

    the act or process

    تبخیر۔ ہوا یا بخار بنانا

  2. 2

    that which is exhaled

    بھاپ۔ بخارات۔ ابخرے

Looking for classic Urdu literature? Read the books