justify
verb active
Meanings
- 1
prove or show to be just
واجب ٹھہرانا۔ روا رکھنا۔ حجت یا دلیل سے ثابت کرنا۔ (صحیح یا بجا ثابت کرنا)
- 2
pronounce free from guilt
بے گناہ ٹھہرانا۔ نردوکھی کرنا۔ بے دوش کرنا
- 3
treat as just
موکش یا نجات دینا۔ بخشنا
- 4
(Print.)
سطریں ٹھیک کرنا۔ بٹھانا
