Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“prove”

Showing 11–20 of 49

11.

approve, approve of

verb active

Meanings

  1. 1

    think well off

    پسند کرنا ۔ منظور کرنا

  2. 2

    to commend

    پسند یا منظوری کے لائق کرنا

  3. 3

    sanction officially

    منظور کرنا ۔ پسند کرنا ۔ ماننا۔ انگیکار کرنا

    • to approve the decision of a court martial

      جنگی عدالت کے فیصلے کو منظور کرنا

13.

approver

noun

مجرم اقراری

14.

argue

verb active

Phrases & examples

  1. prove

    دلالت کرنا ۔ ثابت کرنا ۔ ثبوت دینا ۔ ظاہر کرنا ۔ ٹھہرانا

15.

ascend

nounverb

Meanings

  1. 1

    mount

    چڑھنا ۔ اٹھنا ۔ بلنگنا ۔ بلند ہونا

  2. 2

    go towards the source

    چڑھنا ۔ پیچھے جانا ۔ صعود کرنا

  3. 3

    improve

    بڑھنا ۔ ترقی کرنا

16.

blister

verbnoun

آبلہ، چھالا یا پھولا پڑنا

Phrases & examples

  1. If I prove honey mouth, let my tongue blister. (Shakespeare)

    جو میں چکنی چپڑی باتیں کروں تو میری زبان جل جائے

17.

check

verb active

Meanings

  1. 1

    restrain

    روکنا ۔ تھامنا ۔ ٹھہرانا ۔ اٹکانا ۔ بند کرنا

  2. 2

    (an evil)

    رفع کرنا ۔ بند کرنا ۔ دور کرنا

  3. 3

    reprove

    ڈاٹنا ۔ ڈپٹنا ۔ ٹوکنا ۔ سرزنش کرنا ۔ گھڑکنا ۔ گُھڑکی دینا ۔ ملامت کرنا

  4. 4

    examine an account

    جانچنا ۔ پڑتالنا ۔ ملانا ۔ بِدھ ملانا ۔ امتحان کرنا ۔ جائزہ لینا ۔ مقابلہ کرنا ۔ سنبھالنا

    • to check an account

      حساب جانچنا یا پڑتالنا

  5. 5

    (in chess)

    کشت دینا ۔ شہ دینا

  6. 6

    tick off

    نشان کرنا یا ڈالنا ۔ صاد کرنا یا لکھنا ۔ جائزہ لگانا

    • to check the items in a bill

      پرچے کی رقمیں پڑتالنا

    • check industry

      پیداواری، حرفہ یا تجارت پہ روگ لگانا

18.

convict

verb active

Meanings

  1. 1

    prove guilty

    پاپی یا اپرادھی ٹھہرانا ۔ گناہ گار، تقصیر وار، ملزم یا مجرم ثابت کرنا ۔ فتویٰ دینا

  2. 2

    prove

    قائل کرنا ۔ ثابت کرنا ۔ ثبوت کرنا

    • And they which head it, being convicted by their own conscience went out one by one. (John, VIII. 9)

      اور جنھوں نے اس کو سنا اپنے دلوں میں قائل ہو کر ایک ایک کر کے چل دیے

19.

corner

noun

Meanings

  1. 1

    angle

    کونا ۔ کھونٹ ۔ گوشہ ۔ زاویہ

    • He searched every corner.

      اُس نے کونا کونا ڈھونڈ لیا

    • It is better to dwell in a corner of the house-top, than with a brawling woman and in a wide house. (Proverbs. XXV. 24)

      فراخ مکان میں جھگڑالو عورت کے ساتھ رہنے سے گھر کے کونے کچولے میں پڑ رہنا اچھا ہے

  2. 2

    secret or retired place

    کونا ۔ گوشہ ۔ خلوت ۔ ایکانت

    • This thing was not done in a corner. (Acts. XXV. 26)

      یہ کام کچھ چُھپا کے تھوڑا ہی کیا تھا

    • corner of the eye

      آنکھ کا کویا ۔ گوشہٴ چشم

    • corner of one's nail

      ناخون کی کور ۔ کور

20.

crib

noun

Meanings

  1. 1

    manager

    کھور۔ کھرلی۔ چرن

    • The steer and lion at one crib shall meet. (Pope)

      گائے اور شیر ایک کھور میں کھائیں گے (شیر بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں۔ مثل)

  2. 2

    stall

    تھان۔ بتھان۔ کھڑک

    • Where no oxen are the crib is clean. (Proverbs, xiv. 4)

      جس تھان میں ڈھور نہیں، وہاں گھور نہیں

  3. 3

    a small enclosed bedstead for a child

    کھٹولا۔ پالنا۔ پیڑھا۔ کھٹولی

  4. 4

    a box for storing grain, etc.

    ناند۔ کونڈا۔ کٹھڑا۔ کوٹھی

  5. 5

    a hut

    جھونپڑا۔ کٹی۔ جھونپڑی

    • Why rather, sleep, liest thou in smoky cribs

    • Upon uneasy pallets stretching thee

    • Than in the perfumed chambers of the great.

    • (Shakespeare, Henry IV pt. ii. iii. 1)

      تو، اے، نیند کیوں جھونپڑوں میں رہے کھریرے جھلنگوں پہ ٹانگیں پسار امیروں کے کمروں مہکتوں کو چھوڑ F.C.

  6. 6

    (Col.)

    امتحان کی کتاب جیسے یونانی، لا طینی، عربی یا سنسکرت

Looking for classic Urdu literature? Read the books