republican
adjective
Meanings
- 1
جمہوری سلطنت کے متعلق۔ جمہوری۔
- 2
جمہوری سلطنت کا مددگار یا طرفدار۔ جمہوریت پسند۔
Dictionary results for
Showing 71–80 of 84
adjective
جمہوری سلطنت کے متعلق۔ جمہوری۔
جمہوری سلطنت کا مددگار یا طرفدار۔ جمہوریت پسند۔
noun
جمہوری سلطنت کا دستور۔
جمہوری سلطنت کی جانب داری۔ جمہوریت پسندی۔
noun
افشائے ثانی۔ اشتہار ثانی۔ تشہیر ثانی۔ دوسرا چھاپا۔
verb active
از سر نو مشتہر کرنا۔ پھر اشتہار دینا۔ پھر چھاپنا۔ منادی کرنا۔ نیا ایڈیشن شائع کرنا۔
noun
re-examination
نظر ثانی۔ تجویز ثانی۔ تحقیقات۔
criticism
رائے۔ تقریظ۔ نکتہ چینی۔ ریوریو۔ تبصرہ۔ تنقید۔
(Mill.)
ملاحظہٴ قواعدیا سپاہ۔ معائنہ افواج۔
a periodical publication
رسالہٴ تقریظ کتب۔ تذکرہٴ کتب۔ رسالہ۔ مجدلہ۔
noun
بیع۔ بکری۔ فروخت (سیل)
sale at a loss
بیع الوضیعہ۔ گھاٹا بکری
sale at prime cost
بیع التولیہ۔ لاگت بکری
sale by order og Government
بیع سلطانی
sale of intermediate tenures
نیلامم پٹی دار شکمی۔ بیع حقیقت متوسط
sale of right and interests on account of revenue demands
نیلام حق و مرافق برائے مطالبہ مال
sale proceeds
زر نیلامی۔ وصول نیلام (حاصل فروخت)
sale process
نیلام کا طریقہ
sale ring
نیلامی میں بولی بولنے والوں کا حلقہ
absolute sale
بیع کامل۔ بیع لا کلامی۔ بیع بات۔ چکتا بکری
auction sale
بیع من یزید۔ (فروخت نیلام)
auction sale in execution of decree
نیلامی بہ علت ڈگری
bill if sale
حکم نامہ بیع۔ حکم نامہ فروخت۔ نیلامی ڈگری
brought to sale
بیلام پر چڑھانا۔ نیلام کرایا
clearance sale
نکاسی فروخت۔ کلیرنس سیل۔ رعائتی فروخت
conclusion of sale
اختتام نیلام
conditional sale
بیع مشروط۔ بیع میعادی۔ بیع بالوفا۔ جاکڑ بکری
conditional sale as to terms, not as to time
کٹ قبالہ۔ بے میعادی
deed of sale
بیع نامہ۔ بکری پتر
for sale, on sale
بکری کے واسطے (برائے فروخت۔ بکاؤ)
nominal, fictitious or temporary sale
بیع تلجیہہ۔ نام چار بکری
private sale
بیع خانگی۔ خوش خرید
public sale
نیلام
to set aside sale
بہ استرداد نیلام
adjective
healthful
صحت آور۔ صحت بخش
pormotive of public safety
شافی۔ نافع۔ مفید۔ سود مند۔ پرامن۔ پناہ کا (فائدہ مند)
noun
an offical scribe
منشی۔ دیوان۔ میر منشی۔ حضور نویس
public officer
منتری۔ دبیر۔ مصاحب۔ ناظر۔ (معتمد۔ سیکرٹری)
an escritoire
دراز۔ لکھنے کی صندوقی میز
a bird
ایک چڑیا۔ گُرڑ
honoaray secretary
معتمد اعزازی۔ آنریری سیکرٹری
private secretary
ذاتی معتمد۔ معتمد خاص۔ پرائیوٹ سیکرٹری
secretary of state
نائب وزیر۔ حضور نویس۔ راج دیوان۔ (حکومت کے کسی محکمے کا وزیر۔ معتمداعلیٰ)
verb active
play on
بجانا۔ پھونکنا۔ آواز نکالنا۔
utter audibly
سر نکالنا۔
give a signal
ہدایت کرنا۔ حکم کرنا۔
praise
تعریف کرنا۔ پرسنسا کرنا۔ گن گانا۔
publish or proclaim
مشتہر کرنا۔ مشہور کرنا۔
adjective
غیر مطبوعہ یا مشتہرہ۔ غیر شائع شدہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books