epicure
noun
چٹورا۔ خوش خوراک۔ بلا چٹ۔ شکم پرست۔ نفس پرور۔ شہوت پرست
Phrases & examples
The apicure puts his purse in his belly, the miser his belly into his purse. (Prov.)
شکم پرور اپنی تھیلی اپنے پیٹ میں رکھتا ہے اور زر پرست اپنا پیٹ اپنی تھیلی میں
