order
verb active
Meanings
- 1
put in order
سجانا۔ آراستہ کرنا۔ درست کرنا۔ مرتب کرنا۔ منتظم کرنا۔ ترتیب کرنا
- 2
conduct
چلانا۔ کرنا۔ بنانا۔ کارروائی کرنا۔ انتظام یا اہتمام کرنا
- 3
command
کہنا۔ آگیا، حکم یا ہدایت کرنا۔ فرمانا۔ لکھ بھیجنا
- 4
ordain
مذہبی عہدے پر مقرر کرنا۔ مامور کرنا۔ فرمائش بھیجنا۔ آرڈر کرنا
order arms
بندوق کندھے سے اتار کر زمین میں ٹیکنا
