queen
verb active
فرزیں بنانا۔
Dictionary results for
Showing 1–10 of 14
verb active
فرزیں بنانا۔
noun
the consort of a king
ملکہ۔ شاہ بیگم۔ رانی۔ پٹ رانی۔
a female monarch
جو عورت حکومت یا راج کرے۔ ملکہ۔ سلطانہ۔
the queen bee
مہال کی مکھی۔ ملکہ مکھی۔
(Chess)
فرزیں۔ وزیر۔
(in cards)
ببیا۔ بیگم۔
queen dowager
بیوہ۔ بادشاہ بیگم۔ بدھوا رانی۔
queen mother
راج ماتا۔
queen of love
محبت کی دیوی۔
queen of May
بہار بیگم۔
queen regent, queen regnant
راج رانی۔ ملکہٴ حکمران۔
queen's counsel
مشیر ملکہ۔
queen's evidence
سرکاری گواہ۔ پرساکشی۔
queen's pigeon
ایک پرندہ۔
verb neutor
ملکہ بنانا۔ رانی کا بھیس بھرنا۔
noun
ایک قسم کا سیب۔
noun
رانی چرتر۔ بیگم کرتوت۔
adjective
ملکہ کی مانند۔ ملکہ کے لائق۔
noun
a long seat
تختہ
seat of justice
ججی (Cor.) ۔ محکمہ ۔ عدالت ۔ اجلاس
body of judges
حکام عدالت ۔ صاحبان جج
bench and bar
جلسہٴ عدالت ۔ حکام و وکلا
full bench
اجلاس کامل
king's or queen's bench
اجلاس شاہی
noun
کراتا ۔ رکھنی ۔ رکھیلن ۔ مدخولہ ۔ حرم ۔ آشنا ۔ چور محل
I know I am too mean to be your queen
And yet too proud to be your concubine. (Shakespeare, 'Henry vi.' pt. iii. iii. 2.) محل کے میں لائق نہیں آپ کے حرم بننے سے عار ہے پر مجھے F.C.
to take as a concubine
کراؤ کرنا ۔ کر لینا ۔ گھر میں ڈالنا ۔ حرم بنانا
noun
جورو یا خصم ۔ دھنا یا دھنی
queen consort
پادشاہ بیگم
verb active
invest with the crown
تاج رکھنا، پنھانا، دینا یا بخشنا۔ راج تلک کرنا
Crown him and say, 'Long live our emperor!' (Shakespeare, 'Titus Andronicus' i. 2)
مکٹ پہنا کے سب بولو سری راجا کی جے ہووے
Her who fairest does appear
Crown her queen at all the year. (Dryden)
خوبصورت جو سب میں لگتی ہو تاج بخشو، اسے برس بھر کو
dignify
عزت یا توقیر دینا۔ حرمت دینا۔ رونق دینا۔ عالی مرتبہ کرنا۔ ممتاز کرنا۔ زیبائش کرنا
Thou hast crown him with glory and honour.
تو نے اس کو عزت اور آبرو بخشی ہے
complete
پورا کرنا۔ انت کو پہنچانا۔ تمام کرنا۔ انجام کو پہنچانا۔ ختم کرنا
The end crowns all. (Prov.)
سب کا انت ہے
to crown all 1.
القصہ۔ قصہ مختصر۔ الحاصل۔ قصہ کوتاہ
طرفہ یہ ہے
crowned cup
چھلکتا پیالہ۔ جام لبریز۔ مونہا منہ کٹورا۔ لبالب۔ ملبب
Looking for classic Urdu literature? Read the books