immovable
adjective
Meanings
- 1
firmly fixed
اچل۔ اٹل۔ قائم۔ تھر۔ غیر متحرک
- 2
steadfast
مضبوط۔ قائم۔ مستقل۔ ثابت قدم۔ مستحکم
- 3
unalterable
غیر متبدل۔ غیر متغیر۔ امٹ
- 4
hard-hearted
کٹھور۔ سنگدل
- 5
(Law)
غیر منقولہ۔ اٹل
immovable property
جائیداد غیر منقولہ۔ اٹل دھن
